10/05/2025
ہم نے جواب کے لیے وقت بھی وہی منتخب کیا جس وقت اس کائنات کے سب سے عظیم سپہ سالار جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دشمنوں پر حملہ آور ہوا کرتے تھے۔
انس بن مالک بیان کرتے ہیں:كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُغِيرُ إِذَا طَلَعَ الْفَجْرُ، ❤️ 🇵🇰