Ten Production

Ten Production Ten Production: One plate form 10 Solutions, We are serving in
1- page making
2- Instagram

29/10/2024

اور تم پر مِرے آقا کی عنایت نہ سہی
نجدیو! کلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا

23/10/2024

یحیٰ آفریدی کیا یحیٰ سنوار بن سکتے ہیں؟؟
آج تاریخی دن ہے،،
نام ایک ،، دو بڑے کردار،،
یحیٰ سنوار اور یحیٰ آفریدی،،
ایک یحیٰ کی جگہ ،، نئی قیادت نے پڑاؤ ڈالا ہے،،
تو دوسری قیادت کی جگہ ایک نئے یحیٰ نے عہدہ سنبھالا ہے،،
اُدھر یحیٰ سنوار کے بدلے حماس کی نئی قیادت اُبھری ہے،،
اِدھر یحیٰ آفریدی نے نئے "قاضی" کا منسب سنبھالا ہے،،
ایک وہ یحیٰ ،، جو دشمن کے سامنے ڈٹا رہا،،
ایک یہ یحیٰ ،، جن کے سامنے "ترازو" ہے حق و باطل کا،،
امتحان ہے،، انتہائی کڑا،،
کیونکہ مقابلہ ہے،، اُسی یحیٰ کی طرح،،
جنگ حق و باطل کی ہے،،
بس ہاتھ میں کلاشنکوف کی جگہ ،، قلم ہے،،
اور سامنے "انصاف" کا "عَلَم" ہے،،
دیکھتے ہیں یہ یحیٰ ،، اُس یحیٰ کی طرح کامیاب ہوپائیں گے؟؟
یا پھر اسی عدالتی کھینچا تانی میں ،، "سیاسی شہید" کہلائیں گے!!
وقت کم اور مقابلہ سخت ہے!!
یحیٰ آفریدی ،، ویلکم ٹو دی نیو چیلنجز !!

Jahan 4 yar mil jaen wahin Raat ho Gulzar!
27/05/2024

Jahan 4 yar mil jaen wahin Raat ho Gulzar!

دنیا کا سب سے پہلا جانور
26/01/2024

دنیا کا سب سے پہلا جانور

Address

Stargate, Airport
Karachi
72500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ten Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share