
13/07/2025
♦️باجوڑ اولسى پاسون♦️
قبائلی پشتونوں نےبارہا ثابت کیا ہے کہ ہم دہشتگرد نہیں، بلکہ دہشتگردی کے بدترین شکار ہیں،دنیا کو چیخ چیخ کر بتایا کہ ہمیں امن چاہیے،دہشتگردی ہم نے نہیں پالی، یہ ہم پر مسلط کی گئی،ریاست پاکستان نےہمیں زبردستی اس جنگ میں جھونکا گیا جس سے ہمارا کوئی لینا دینا ہی نہیں۔
اب ہم اپنے حق اور امن کے لیے ہر میدان میں لڑیں گے، چاہے اس کی کوئی بھی قیمت کیوں نہ ہو۔