Ajbareen khan dankool

Ajbareen khan dankool ajbbareen khan

Permanently closed.
وزیر مملکت مذہبی المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوھستانی کا بارادری ضیاالدین روڈ کراچی آمد وزیر مملکت کھیئل داس کوھستانی نے ...
11/01/2026

وزیر مملکت مذہبی المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوھستانی کا بارادری ضیاالدین روڈ کراچی آمد
وزیر مملکت کھیئل داس کوھستانی نے سابق گورنر سندھ مرحوم سعید الزماں صدیقی کے صاحبزادے افنان صدیقی اور قائد حزب اختلاف آزاد کشمیراسمبلی و صدر مسلم لیگ ن کشمیر غلام قادر شاہ کی صاحبزادی کے ولیمہ میں شرکت کی
اس موقع پے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ،سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن ، سینیٹر نہال ہاشمی ، ترجمان حکومت پاکستان راجا انصاری، اشتیاق بیگ ،رکن قومی اسمبلی اختیار بیگ ،تصور احمد ،راجا نادر امتیاز ، عمران چیمہ، فہدبٹ،بابر انور، خرم عباس بھٹی ،اشرالبرٹ ،اجبرین خان ، سردار سہیل اور دیگر بھی موجود تھے۔
Kheeal Das Kohistani Ajbareen Khan

12/06/2025

وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے وفاقی بجٹ 2025-26 میں سابقہ فاٹا/پاٹا کے لیے ٹیکس چھوٹ برقرار رکھنے پر وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف، کابینہ اراکین بالخصوص مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور اس اہم فیصلے پر سابق فاٹا/ پاٹا کے عوام کو مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے کہا کہ میرے مطالبے پر سابقہ فاٹا/پاٹا کے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے ٹیکس استثنیٰ برقرار رکھا گیا، اور صرف پورٹ پر درآمد ہونے والی اشیاء پر 10 فیصد سیلز ٹیکس کے سوا کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا، جو ایک خوش آئند اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔

انجینئر امیر مقام نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ہمیشہ پسماندہ علاقوں کی ترقی، خوشحالی اور عوامی ریلیف کو ترجیح دیتی رہی ہے، اور یہ فیصلہ بھی اسی وژن کا تسلسل ہے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajbareen khan dankool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category