Daily People s Life

Daily People s Life Top largest newspaper with everything demanded about politics,sports,medical science,legal affairs,g

  13/5/2026
13/05/2026


13/5/2026

12/05/2026
  12/5/2026
12/05/2026


12/5/2026

11/05/2026
  11/5/2026
11/05/2026


11/5/2026

*سندھ پبلک سروس کمیشن کی نوکری نے چراغ لے کر ایک اور میرٹ ڈھونڈ لیا*💥 “9 پرچے فیل… پھر بھی افسر! سندھ میں میرٹ نہیں، وی ...
10/05/2026

*سندھ پبلک سروس کمیشن کی نوکری نے چراغ لے کر ایک اور میرٹ ڈھونڈ لیا*

💥 “9 پرچے فیل… پھر بھی افسر! سندھ میں میرٹ نہیں، وی آئی پی سسٹم چلتا ہے؟” 💣

سندھ میں میرٹ اب صرف کتابوں اور تقریروں کی حد تک رہ گیا ہے… حقیقت میں تو “تعلق، طاقت اور تعلقات” ہی اصل قابلیت بن چکے ہیں!

ماضی کے صحافی اور آج سندھ حکومت کے بااثر ترجمان، وزیراعلیٰ رشید چنہ صاحب کے صاحبزادے زین رشید نے مبینہ طور پر CSS 2025 میں 9 پرچے فیل کرنے کے باوجود سندھ پبلک سروس کمیشن کے CCE 2024 امتحان میں کراچی جنوبی کے ڈومیسائل پر 551 نمبر لے کر کامیابی حاصل کر لی۔

🔥 اب سندھ کے نوجوان حیران ہیں کہ آخر یہ کون سا جادوئی فارمولا ہے…؟

جو امیدوار CSS جیسے امتحان میں مسلسل ناکامی کا شکار رہا، وہی اچانک SPSC میں “کامیاب افسر” کیسے بن گیا؟

اب پوری امید ہے کہ موصوف جلد ڈی ایس پی یا اسسٹنٹ کمشنر بن کر سيوہانی سرکار کی شان بڑھائیں گے… اور شاید نوجوانوں کو یہ سبق بھی دیں گے کہ سندھ میں محنت سے زیادہ “پہچان” ضروری ہے۔

⚠️ ایک طرف ہزاروں قابل نوجوان برسوں کتابوں میں زندگی گزار دیتے ہیں، دوسری طرف کچھ لوگوں کے لیے سرکاری عہدوں کے دروازے شاید پہلے ہی کھلے رکھے جاتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ سندھ کا نوجوان ڈگری ہاتھ میں لے کر دربدر ہے…
اور “وی آئی پی ناکامی” افسر بننے جا رہی ہے۔

#رہیں

10/05/2026

Coming Soon PEOPLES LIFE Digital

09/05/2026

میڈیا ورکرز کے معاشی قتل کا ذمہ دار کون؟
سنو ٹی وی سے 170 میڈیا ورکرز کی جبری برطرفی
حکومت سے سالانہ کروڑوں روپے فنڈز حاصل کرکے موجیں کرنے والی صحافتی تنظیمیں صرف بیان بازی تک محدود!
#بازیگر #تکست

  9/5/2026
09/05/2026


9/5/2026

Address

Hoky Stedium Ground Floor Karachi
Karachi
922136450627

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily People s Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily People s Life:

Share

Category