Muavin Archive

Muavin Archive Hidden history, folklore, myths, mysterious stories from Pashtun and Baloch region. We create Videos & Digital content

بلوچستان میں کبھی انار کے باغات ہوا کرتے تھے۔ یہ باغات کونسے علاقہ میں سب سے زیادہ تھے اور یہ کیوں ختم ہو گئے ؟ #       ...
10/09/2026

بلوچستان میں کبھی انار کے باغات ہوا کرتے تھے۔ یہ باغات کونسے علاقہ میں سب سے زیادہ تھے اور یہ کیوں ختم ہو گئے ؟

#

یہ عورتیں کیا کر رہی ہیں۔ یہ کیا بنا رہی ہیں اور اگر آپ لوگ یہ کھاتے ہو تو کس طرح بنایا جاتا ہے ؟
09/09/2026

یہ عورتیں کیا کر رہی ہیں۔ یہ کیا بنا رہی ہیں اور اگر آپ لوگ یہ کھاتے ہو تو کس طرح بنایا جاتا ہے ؟

08/09/2026

پشتون، بلوچ باغی شاعر اور تاج برطانیہ





اب تندور کی شکل مختلف ہوگئی ہے، کیا آپ لوگوں کو اس والے تندور کا ذمانہ یاد ہے یا آج کل یہ کسی نے کہیں دیکھا ہو تو ہمیں ب...
07/09/2026

اب تندور کی شکل مختلف ہوگئی ہے، کیا آپ لوگوں کو اس والے تندور کا ذمانہ یاد ہے یا آج کل یہ کسی نے کہیں دیکھا ہو تو ہمیں بتائے ؟

06/09/2026

1917 جب مری قبائل پر تاج برطانیہ نے بمباری کی





اسے کیا کہتے ہیں اور آپ نے یہ کوئٹہ میں دیکھا تھا اور کب دیکھا تھا ؟ یا بلوچستان کے کسی دوسرے علاقہ میں دیکھا ہو ؟      ...
05/09/2026

اسے کیا کہتے ہیں اور آپ نے یہ کوئٹہ میں دیکھا تھا اور کب دیکھا تھا ؟ یا بلوچستان کے کسی دوسرے علاقہ میں دیکھا ہو ؟

04/09/2026

تربت کے مِیری قلات کی خونچکاں تاریخ: پنوں کی سرزمین کا وہ راز جو آج بھی دفن ہے!

کوئٹہ کا وہ کونسا سنیما تھا جہاں فیملی کیلئے فلم شو ہوا کرتے تھے اور آخری دفعہ کون سے سن میں یہ سب کچھ ختم ہوا ؟        ...
03/09/2026

کوئٹہ کا وہ کونسا سنیما تھا جہاں فیملی کیلئے فلم شو ہوا کرتے تھے اور آخری دفعہ کون سے سن میں یہ سب کچھ ختم ہوا ؟

کیا آپ کو اس طرح کے پتھروں والے کاٹیج یاد ہیں۔ یہ کہاں بنے ہوئے تھے اور یہ اب کیوں غائب ہو گئے ہیں ؟
02/09/2026

کیا آپ کو اس طرح کے پتھروں والے کاٹیج یاد ہیں۔ یہ کہاں بنے ہوئے تھے اور یہ اب کیوں غائب ہو گئے ہیں ؟

01/09/2026

پہاڑوں کا سینہ چیر کر بننے والی بولان ریلوے انجینئرنگ کا شاہکار یا موت کا راستہ؟

Address

Karachi
75600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muavin Archive posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share