
29/10/2024
سہہ روزہ مجالس عزائے فاطمیہ
بسلسلہ شہادت مالکہ فدک, صدیقہ کبریٰ,
حضرت فاطمہ زہرا صلوات اللہ علیہا
بتاریخ: 10/11/12 جمادی الاول 9:00 بجے شب
بمقام: مسجد جعفریہ بارگاہ امامیہ قصبہ کالونی ایف ایریا کراچی
(مکمل اشتہار بعد میں شائع کیا جائے گا)
آپکی رہنمائی کے لیے پاک حیدری اسکاؤٹ موجود ہوگی
تمام عزادارنِ فاطمیہ سے شرکت کی درخواست ہے
خادمین فرش عزاء: غدیر عاشور کمیٹی (قصبہ کالونی کراچی)