Quran translation urdu

Quran translation urdu بھترین مصالحہ جات مناسب ھول سیل قیمت پر دستیاب ھے

18/04/2024

آگ کا دھوں ھے کچھ
بادلوں کی صفات اور

02/04/2024

ایک دوست نے مندرجہ ذیل ۔۔۔ التحیات ۔۔۔ کے حوالے سے فضائل کے باب میں ایک روایت پیش کی ۔۔۔ اس روایت کے صحت پر گراں قدر عزیز بھائی نے تحقیق پیش کی ھے ۔۔۔ نوٹ چھان کر کھائیے تاکہ معدے اور دماغ میں کچرا نہ جائے ۔۔۔
تحقیق اس روایت کے ذیل میں مذکور ھے ۔۔۔
بغیر تحقیق کے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنا گناھ کبیرہ ھے ۔۔۔
‏کیا ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ھــے ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩہرﺍﺗـے ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭـے ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭘﮕﮭﻞ ﮔﯿﺎ-
ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ھــے ﺟﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﮨﻮﺍ
ﺟﺐ حضرت محمد ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﷺ ﻧﮯ ' ﺍَﺳَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﯿﮑُﻢ ' ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ - ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴـے ﺳﻼﻡ ﮐﮩﮯ ﺟﻮ ﺑﺬﺍﺕ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﮑﺮ ﺳﻼﻡ ھــے ؟
ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺳﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺳﻼﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ھــے
ﻟﮩﺬﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ :
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕ ُﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺍﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕُ ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒَﺎﺕُ "
ﺗﻤﺎﻡ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯽ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﺍﻟﻠﮧ کیلئـے ﮨﯿﮟ
ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧـے ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﯿﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲُّ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺳﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻨَﺎ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﻋِﺒَﺎﺩِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦَ
ﺳﻼﻡ ﮨﻮ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ
ﻧﻮﭦ:- آپ ﷺ ﻧـے " ﮨﻤﯿﮟ " ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ , (ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ)
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺒﯿﺐ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﯾﮧ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ ﺳﻦ ﮐﺮﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻧـے ﮐﮩﺎ
ﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥْ ﻟَﺎ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻭَﺣْﺪَﻩُ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﻳﻚَ ﻟَﻪُ ﻭَﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًﺍ ﻋَﺒْﺪُﻩُ ﻭَﺭَﺳُﻮﻟُﻪ
ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ, ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ !
ﺍﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺗﯽ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯿﺠﺌـے ۔۔۔۔۔ ﺗﺨﯿﻞ ﮐﯿﺠﺌـے ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺟﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ خیراً و کثیراً
بحوالہ (بخاری ومسلم) مظاہر حق جدید, شرح مشکوۃ شریف, باب: تشہد کا بیان، صفحہ 588 تا 593اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
۔۔۔
تحقیق پڑھ لیجئے 🧐🧐🧐🌹🌹

بھائی کیوں بغیر تحقیق کے باتیں پھیلاتے ہیں،💘
آپ نے اس کے آخر میں بخاری اور مسلم کا حوالہ لگایا ہے،🧐
حالانکہ تشہد کے حوالہ سے جو یہ بات مشہور ہے کہ "معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ 💞 اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان یہ مکالمہ ہوا تھا"، ایسی کوئی روایت سندِ متصل کے ساتھ نہ حدیث کی کسی مستند کتاب میں ملتی ہے 🤔
اور نہ ہی ضعیف سند کے ساتھ ملتی ہے، تاہم ملا علی قاری رحمہ اللہ نے مشکاۃ المصابیح کی شرح مرقاۃ المفاتیح میں بغیر سند کے ابن ملک کے حوالہ سے مذکورہ واقعہ بصیغہ مجہول نقل کیا ہے، 😭
نیز مظاہرِ حق جدید میں بھی مذکورہ واقعہ معلق نقل کیا گیا ہے، 🥺
علامہ آلوسی رحمہ اللہ نے بھی قدرِ اختصار کے ساتھ سورہ یس کی آیت نمبر 58 کی تفسیر کے ذیل میں روح المعانی میں اس واقعہ کو ذکر کیا ہے، اسی طرح کنز الدقائق کی شرح تبیین الحقائق میں بھی اس واقعہ کی طرف اشارہ ملتا ہے، نیز علامہ بدر الدین عینی رحمہ نے بھی شرح سننِ ابی داؤد میں اس واقعہ کی طرف بلا سند اشارہ کیا ہے،🤔
👇👇👇👇👇👇👇✅✅✅
تاہم اس واقعہ کو تفصیل و اختصار کے ساتھ نقل کرنے والوں میں سے کسی نے بھی اس کی سند بیان نہیں کی ہے، لہذا اس واقعہ کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرکے بیان نہیں کرنا چاہیے، اگر بیان ہی کرنا ہو تو مذکورہ اہلِ علم کے حوالے سے نیز سند نہ ہونے کی صراحت کے ساتھ بیان کیا جائے۔✔️✔️✅✅☑️☑️

27/03/2024

ایمان والو اللہ سے امید مت رکھو ناکام ھوجاؤ گے ۔۔۔
اللہ پر یقین رکھو کامیاب ھوجاؤ گے

27/03/2024

علم کی تبلیغ سنت ھے
علم پر عمل فرض ھے
فیس بوک کے دینداروں اور دیانت داروں سے عرض ھے

06/03/2024

قربان ھوجانا وفا کے ھر رستے کی منزل ھے 💞💞💕💕🥀🥀🥀🌹🌹🌹

27/02/2024

تماشہ نہ بنو وقت کے ھیرا پھیری کے ساتھ
بس سنت محبوب قائم رھو کیف نزع تک
صلی اللّٰہ علیہ وسلم

27/02/2024

وقت کے جام ھم نے بھی پئیے خوب
دعاؤں کا اثر ھے کہ ابھی ھوش میں ھیں

24/02/2024

مکہ کے کافر کہا کرتے تھے ۔۔۔ ان محمداً اذا قال لم یکذب ۔۔۔ محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم جب کوئی بات کہہ دیں تو وہ بات جھوٹی نہیں ھوتی

21/02/2024

لوگوں کی اچھائیوں کا مذاق نہ اڑاؤ ۔۔۔ لوگوں کو حقیر نہ سمجھو ۔۔۔ کسی شخص کی طرف سے خیر پہنچے تو علی الاعلان اس کا شکریہ ادا کرو ۔۔۔ یہی حسن اسلام ھے یہی حسن سلوک ھے یہی حسن اخلاق ھے یہ اسلام اور اھل مغرب کی خوشحالی اور ترقی کا اصول ھے ۔۔۔ ان اللہ یأمر بالعدل والاحسان و ایتاء ذی القربی و ینہی عن الفحشاء و المنکر والبغی ۔۔۔ یقینا اللہ حکم دیتا ھے عدل کا اور بغیر عوض بھلائی کرنے کا اور رشتی داروں کی خدمت اور یقینا اللہ منع کرتا ھے بے حیائی سے منفی سوچ سے اور ناجائز طاقت کے استعمال سے ❤️❤️❤️💞💞💕

اسر  ائیلی کہتے ہیں کہ پاکستان فلسطینی مجا  ہد   ین کی مدد کرتا ہے۔ انڈیا کہتا ہے کہ پاکستان کشمیری مجا   ہد   ین کی مدد...
02/02/2024

اسر ائیلی کہتے ہیں کہ پاکستان فلسطینی مجا ہد ین کی مدد کرتا ہے۔
انڈیا کہتا ہے کہ پاکستان کشمیری مجا ہد ین کی مدد کرتا ہے۔
سرخے کہتے ہیں پاکستان آفغان مجا ہد ین کی مدد کرتا ہے،
امریکہ کہتا ہے. کہ ہم پاکستان کی وجہ سے ہارے ہیں،
روس کہتا ہے کہ ہمیں پاکستان نے توڑا ،
آرمینیا کہتا ہے آذربائجان کو پاکستان نے فتح دلوائی ہے،
دنیا کہتی ہے آج تک جو ایران اور سعودی عرب کی جنگ نہیں ہو سکی اس کی واحد وجہ 🇵🇰 ہے
ساری دنیا کہتی ہے کہ ترکی, ایران اور سعودیہ اگر آج آپس میں کچھ سلام دعا کرتے ہیں تو اس کی واحد وجہ پاکستان ہے۔دنیا کا ہر ذی شعور کہتا ہے کہ پاکستان
‏اور پاکستانی فوج عالم اسلام میں کلیدی کردار رکھتے ہیں
لیکن بس ایک بغضی ٹولہ ہے جو یہ ماننے کو تیار ہی نہیں۔شاید ان کے دلوں پر مہر لگ چکی ہے جو یہ ہر وقت ریاست 🇵🇰 اور پاک فوج پر بک بک کرتے رہتے ہیں دنیا پاکستان پاک فوج اور آئی ایس آئی کو مانتی ہے. تم چند گنے چنے ہو, اس سے پاکستان ، پاک فوج اور آئی ایس آئی کو کوئی فرق نہیں پڑتا
پاکستان ، پاک فوج اور آئی ایس آئی کا دنیا میں ایک بلند مقام ہے اور بلند ہی رہے گا ان شاءاللّٰه 💞🇵🇰💞 محب وطنوں کی دعائیں ہمارے ساتھ ہے۔( الحمدللہ) اور اب تو یہ مقام مزید بلندیوں کو چھو رہا ہے.
الحمدللہ

پاکستان تو آباد رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🇵🇰

Pak army I love ISI..............🇵🇰
💫
⚔️🇵🇰⚔️
#بابوسھندڙو

31/01/2024

غصہ جہنم کی آگ کی طرح ھے
اور جہنم میں اپنے کرتوت لے کر جائیں گے

26/01/2024

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَلَمَّا عَتَوۡا عَنۡ مَّا نُهُوۡا عَنۡهُ قُلۡنَا لَهُمۡ كُوۡنُوۡا قِرَدَةً خٰسِـئِیْنَ ۞

*ترجمہ:*
چنانچہ ہوا یہ کہ جس کام سے انہیں روکا گیا تھا جب انہوں نے اس کے خلاف سرکشی کی تو ہم نے ان سے کہا : جاؤ، ذلیل بندر بن جاؤ (84)
اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کی صورتیں مسخ کرکے انہیں واقعی بندر بنادیا گیا، ہمارے دور کے بعض لوگ اس قسم کی باتوں پر یقین کرنے کے بجائے قرآن کریم میں تاویلات بلکہ تحریفات کا دروازہ کھول دیتے ہیں، عجیب بات یہ ہے کہ جب ڈارون کسی قطعی دلیل کے بغیر یہ کہے کہ بندر ترقی کرکے انسان بن گیا تھا تو اسے ماننے میں انہیں تامل نہیں ہوتا ؛
لیکن جب اللہ تعالیٰ اپنے قطعی کلام میں یہ فرمائیں کہ انسان تنزل کرکے بندر بن گیا تو یہ حضرات شرما کر اس کی تاویل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
*سورۃ نمبر 7 الأعراف*
*آیت نمبر 166*
*آسان ترجمۂ قرآن*
*مفسر: حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مد ظلہ

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran translation urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share