Historical Point Official

Historical Point Official صلاح الدین ایوبی اور کورولوش عثمان کی تمام اقساط ارود ترجمہ میں ملاحظہ کر سکتے ہیں

08/07/2025

اے مرد میدان عثمان،تو اکیلا ہی کفار کے لشکروں سے ٹکرا جاتا ہے، تنہا ان سے نبرد آزما ہوتا ہے🔥ترگت غازی کے شاندار الفاظ🤩
کورولوس عثمان سیزن 6 کی تمام اقساط ہسٹوریکل پوائنٹ ویبسائٹ پر ملاحظہ فرمائیں ♥️

05/07/2025

میں تمہاری تمام چالیں اور منصوبے ایک ایک کرکے برباد کر دوں گا🔥🤩
سلطان مہمت فاتح سیزن 1 اور 2 کی تمام اقساط ہسٹوریکل پوائنٹ ویبسائٹ پر ملاحظہ فرمائیں ♥️

02/07/2025

میرے قدموں تلے، تمہارا دل ہمیشہ خوف سے کانپتا رہے گا🔥🤩
کورولوس عثمان سیزن 6 کی تمام اقساط ہسٹوریکل پوائنٹ ویبسائٹ پر ملاحظہ فرمائیں ♥️

26/06/2025

قازق اور شیبانی لشکروں کے مابین ایک تاریخی جنگ🔥⚔️
قازقستان کے قیام سے قبل قاسم خان کی زندگی پر بنائی گئی یہ فلم "قازق خانیت کا عروج" دیکھنے اور ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے ابھی ہسٹوریکل پوائنٹ ویبسائٹ وزٹ کریں۔

25/06/2025

Rise of Kazakh Khanate Movie Trailer in urdu Subtitles
فلم "قازق خانیت کا عروج" قازقستان کے قیام سے قبل قاسم خان کی زندگی پر بنائی گئی ہے۔
پندرھویں صدی میں بڑی فوجوں کے زوال کے بعد قازق خانیت کی بنیاد رکھی گئی۔اُروس خان اور اُن کے جانشینوں نے قازق قوم کو متحد کیا۔
طاقت، زمین اور سرداری کی جنگوں نے پورے خطے کو خون میں نہلا دیا۔ابو الخیر خان کی ظالمانہ حکمرانی کے خلاف قاسم خان نے بغاوت کی۔قاسم خان نے انصاف، اتحاد اور بہادری کی علامت بن کر نئی قازق خانیت(سلطنت) کی بنیاد رکھی۔
فلم بہادری، قربانی اور ایک عظیم قوم کے قیام کی سچی داستان بیان کرتی ہے۔
مکمل فلم کل بروز جمعرات ، رات آٹھ بجے ہسٹوریکل پوائنٹ پر ، ان شاءاللہ۔

24/06/2025

ایک نئی تاریخی اور شاندار فلم بہت جلد ہسٹوریکل پوائنٹ پر🔥
بہادری، فتوحات اور تاریخ کے سنہری لمحات سے سجی ایک عظیم فلم، بہت جلد ہسٹوریکل پوائنٹ پر🤩⚔️

22/06/2025

بوزداع فلم اسٹوڈیوز،ماضی کی جانب ایک یادگار سفر🔥🥰وہ مقامات جہاں کورولوش عثمان کے تمام سیزن کی شوٹنگ کی گئی❤️


Teskilat Last Episode 148 with urdu subtitles Uploadedمکمل قسط دیکھنے اور ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے ہسٹوریکل پوائنٹ ویبسائٹ وزٹ...
16/06/2025

Teskilat Last Episode 148 with urdu subtitles Uploaded
مکمل قسط دیکھنے اور ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے ہسٹوریکل پوائنٹ ویبسائٹ وزٹ کریں ♥️

14/06/2025

Teskilat Last Episode 148 Trailer 2 In Urdu Subtitles
تشکیلات سیزن 5 کی آخری قسط سوموار کی صبح ہسٹوریکل پوائنٹ پر ، ان شاءاللہ۔

13/06/2025

جاندارلی پاشا نے جاتے جاتے نوتارس کا بھی کام تمام کردیا🔥⚔️
Sultan Muhammad Fateh Last Episode 49 in urdu

11/06/2025

سلطان مہمت فاتح سیزن 2 شاندار انداز میں اپنے اختتام کو پہنچا🔥اور سیزن 3 بہت جلد ہسٹوریکل پوائنٹ پر ، ان شاءاللہ♥️


11/06/2025

Teskilat Last Episode 148 Trailer In Urdu Subtitles
تشکیلات سیزن 5 کی آخری قسط سوموار کی صبح ہسٹوریکل پوائنٹ پر ، ان شاءاللہ۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Historical Point Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share