28/06/2025
اسلام علیکم
کراچی والوں تیاری پکڑ لو انشاءﷲ آج سے کل دوپہر کے درمیان کراچی میں جھل تھل ہونے کو ہے
Happy Jhal Thal Weekend ❤️
So Karacheities Get Ready ☔
Game on hei 🌩️
تفصیل:
ہؤا کا کم دباؤ اس وقت بھارتی گجرات پر جامنگر کے پاس موجود ہے
جو آج صبح 10 بجے سے کمزور ہو کر سرکولیشن کی شکل میں بحیرہ عرب میں سندھ کی ساحلی پٹی کے قریب پہنچ جائے گا جس کے نتیجے میں آج اور کل سندھ اور جنوبی بلوچستان کی ساحلی پٹی پر مونسون ہوائیں شدت کے ساتھ داخل ہوں گی اور موسلادھار بارشوں کا باعث بنیں گی جس سے اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے بارشوں کے درمیان گرج چمک اور آندھی
چلنے کا امکان
بارشوں کے درمیان احتیاطی تدابیر بھی اختیار کریں اور ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔۔
ﷲ پاک سے دعا ہے کہ رحمتوں کی بارش عطا کرے آمین🤲
゚