
29/04/2024
کچھ ایسا ہو اس شام ڈھلے
کوئ لیکے مجھ کو سا تھ چلے
کوئ بیٹھے میرے پہلو میں
میرے ہاتھ پہ اپنا ہا تھ دھرے
اور پونچھ ک آنسوں آ نکھو سے
پھر دھیرے سے یہ بات کہے
یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں
چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلے
❤