Murshid Attar

Murshid Attar Murshid ❤️🙏❤️

09/10/2025

مدینہ منورہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے،
یا اللہ! مجھے اور یہ پوسٹ پڑھنے والے کو مدینہ کی حاضری نصیب فرما۔
آمین

09/10/2025

100,000
مرتبہ پہلا کلمہ پڑھنے میں مدد کیجیے۔۔
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ
❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤

02/10/2025
*تبدیلی کوئی جادو نہیں،* 🪄*یہ ایک ایک قدم سے آتی ہے* 👣*چھوٹے چھوٹے قدم ہی راستہ بناتے ہیں* 🛤️*اور یہی قدم منزل تک پہنچات...
30/09/2025

*تبدیلی کوئی جادو نہیں،* 🪄
*یہ ایک ایک قدم سے آتی ہے* 👣
*چھوٹے چھوٹے قدم ہی راستہ بناتے ہیں* 🛤️
*اور یہی قدم منزل تک پہنچاتے ہیں* 🏔️🚀

حضورغوث اعظم رحمۃاللہ علیہ کی اپنے مریدوں سے محبت
30/09/2025

حضورغوث اعظم رحمۃاللہ علیہ کی اپنے مریدوں سے محبت

30/09/2025

*دعوت اسلامی کے تحت دنیا بھر میں نکالے جانے والے جلوس میلاد کی جھلکیاں*

28/09/2025

عمرہ پر جانے کو دل کر رہا ہے
دعا کرے اللّٰہ تعالیٰ میرے اور آپ کے لئے مکہ و مدینہ کے راستے کھول دے۔🕋🕌

27/09/2025

Peer Ajmal Qadri Abdul Habib Attari

.Day and night view of the Royal Clock Tower
27/09/2025

.

Day and night view of the Royal Clock Tower

یا رسول اللہ ﷺ۔۔!!ﯾﻮﮞ ﭼﺸﻢِ ﺗﻤﻨﺎ ﮬﮯ آپ ﷺ کی ﺩﯾﺪ ﮐﯽ ﻃﺎﻟﺐﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮐﻮ ﺑﺼﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ہو(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹❤️
22/09/2025

یا رسول اللہ ﷺ۔۔!!
ﯾﻮﮞ ﭼﺸﻢِ ﺗﻤﻨﺎ ﮬﮯ آپ ﷺ کی ﺩﯾﺪ ﮐﯽ ﻃﺎﻟﺐ
ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮐﻮ ﺑﺼﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ہو
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹❤️

😘Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
17/09/2025

😘


Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murshid Attar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Murshid Attar:

Share