Writer Bushra Iqbal

Writer Bushra Iqbal All articles available written by Bushra Iqbal

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
12/03/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

قسط 2 ہوئ سب سے پرائ از قلم بشریٰ اقبال
13/10/2024

قسط 2
ہوئ سب سے پرائ
از قلم بشریٰ اقبال

27/03/2024
   ٰ_اقبال تمام ریڈرز کو اسلام وعلیکم ۔۔جیسا کہ کافی لوگوں کو اس بات کا علم ہوگا کہ میں مارچ میں پیدا ہوئ ہوں اور اس بار...
15/03/2024

ٰ_اقبال
تمام ریڈرز کو اسلام وعلیکم ۔۔
جیسا کہ کافی لوگوں کو اس بات کا علم ہوگا کہ میں مارچ میں پیدا ہوئ ہوں اور اس بار کی سب سے خوبصورت ترین بات یہ ہے کہ مارچ میں رمضان بھی ہیں تو کیوں نہ جب رمضان اور ایک افسانہ نگار اکھٹے ہو ہی گئے ہیں تو آپ کو ایک تحفہ دیا جائے یعنی ایک حقیقت پر مبنی افسانہ جی ہاں۔۔
یہ افسانہ انشاء اللہ 18 مارچ کو آنلائن اپلوڈ کردیا جائے گا اور یہاں معاشرے کی تلخ حقیقت کی عکاسی کی گئی ہے اور اس طرح کے واقعات آئے دن رونما ہوتے نظر آتے ہیں ۔
پڑھنے کے بعد اپنے ویوز شئیر کرنا نہ بھولیے گا ۔
شکریہ۔

نمبر 7اللہ کی قدرت از: بشریٰ اقبالاک دن بھالو میاں اپنے دونوں بچوں کے ہمراہ باغ کی سیر کو گئے اور وہاں انھیں طرح طرح کی ...
07/03/2024

نمبر 7
اللہ کی قدرت
از: بشریٰ اقبال
اک دن بھالو میاں اپنے دونوں بچوں کے ہمراہ باغ کی سیر کو گئے اور وہاں انھیں طرح طرح کی نعمتیں دیکھائیں جسے ہوا جس کے بغیر سانس لینا نا ممکن ہے۔گھاس پھول پودے جو فرحت بخشتے ہیں۔ایک کتاب بھی پڑھ کر سنائ اور بتایا ان پھولوں کے ذریعے ہمیں شہد حاصل ہوتا ہے.جو شہد کی مکھیاں چوس کر لاتی ہیں۔بچے نے معصومیت سے پوچھا اگر میں چوس لوں تو شہد ملے گا؟ اس پر بھالو میاں مسکرائے اور کہا یہ سب تو اللہ کی قدرت اور اسی کی دی ہوئی صلاحیت ہے۔

ٰ_اقبال #لکھ Monthly Bazm e Q
Writer Bushra Iqbal MonthlyPro

راجا شیرو کی سازش                از: بشریٰ اقبال  راجا شیرو نے دعوت نامہ بھجوایا تو سب جانور خوشی سے جھوم اٹھے۔جب دعوت م...
06/03/2024

راجا شیرو کی سازش
از: بشریٰ اقبال
راجا شیرو نے دعوت نامہ بھجوایا تو سب جانور خوشی سے جھوم اٹھے۔جب دعوت میں پہنچے توایک بڑا سا دسترخوان لگا ہوا تھا جس پرنت نئےلذت بھرے کھانے رکھے ہوئے تھے۔شیرو نے دسترخوان پر وہ خاص کھانا بھی رکھوایا جو روز اس کے غار سے کوئ جانور کھا کر فرار ہو جاتا ۔اس نے سوچا جو یہ کھانا چوری کرکے کھاتا تھا آج بھی مفت میں کھائے گا اور پھر میرا نوالہ بنے گا۔لیکن یہ کیا بلی خالہ مزے لے کروہ کھانا کھارہی تھیں۔ اب رتبہ کتنا بھی بڑا ہو خالہ تو سب کو عزیز ہوتی ہیں یہ دیکھ کر شیرو بھی مسکرانے لگا۔

#ازل #بشری Writer Bushra Iqbal #از

05/03/2024

قلم قرینہ قلم ہے زینہ
یہ علم دریا قلم سفینہ
قلم سے اظہار لفظ پائیں
قلم ہے قرطاس کا نگینہ
قلم کی حرمت ہے حکم ربی
قلم کی حرمت کو کون جانے

قلم کے دم سےعلوم سارے
قلم سے بنتے ہیں شاہ پارے
قلم کے بن ہر ورق ھے سادہ
قلم سے ہیں یہ حروف سارے
قلم ہے اک باب آگہی بھی
قلم کی طاقت کو کون جانے

#ازل

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Writer Bushra Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category