
09/09/2025
ایس ایس جی کمانڈوز کا میجر عدنان اسلم دہشتگردوں کیجانب سے ہونے والے حملے میں اپنے ماتحت فوجی جوان کی حفاظت کرتے کرتے اُس پر لیٹ جاتا ہے اُسکے حصے کی گولیاں اپنے جسم پر کھالیتا ہے تاکہ وہ بچ جائے لیکن بالآخر آج وہ بھی اپنے رب کے حضور پیش ہوگیا
میجرعدنان اسلم شہید تم جیسے جوانوں کے بدولت آج یہ دھرتی قائم ہے رب آپکو جنت میں اعلی مقام عطافرمائیں آمین