24/08/2026
میرے خیال سے 1310 یا 1320 دن عمران خان صاحب اقتدارمیں رہے ہیں اور 1110 دن سے وہ قید میں ہیں۔ڈیل کی باتیں وہ کرتے ہیںجنہیںجیل جاتے ہی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں۔بیرسٹر عقیل کہتے ہیں کہ عمران خان صبح اُٹھ کر chia seeds کھاتے ہیں، دہی کھاتے ہیں ، دلیہ کھاتے ہیں، دیسی مرغ کھاتے ہیں تو یہ کونسی قید تنہائی ہے! ان کو روٹی دے کر جنگلوں میں چھوڑ دیں یہ رہ لیں گے کیا؟ ان کیلئے تنہائی خوشی غمی کوئی معنی نہیں رکھتی! ان کا سب آجا کر روٹی پر ختم ہوتا! تبھی تو انہیں قیمے والے نان اور بریانی سے آگے جانے نہیں جانے دیا گیا۔ سائرہ بانو