20/11/2025
اُمت یونہی نہیں دیوانی۔۔۔
یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کے آنسوں کی برکت ہے جو آج ہم اُن ﷺ کی یاد میں رو رہے ہیں۔ یہ اُس محبت اور مشقت کا نتیجہ ہے جو ہمارے پیارے آقا جان ﷺ ہمارے لیے راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر فرماتے رہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے آقا جان ﷺ کی تربت اقدس پہ لاکھوں، کروڑوں، اربوں، کھربوں رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرمائے، آمین یارب العالمین 🥹