Meer Sajjad khan Abbasi Offical page

Meer Sajjad khan Abbasi Offical page Meer sajjad khan abbasi.

19/02/2025
بات تخت کی ہو یا بخت کی 🔥بلند صرف رب کی ذات کرتی ہے
21/02/2024

بات تخت کی ہو یا بخت کی 🔥
بلند صرف رب کی ذات کرتی ہے

Niaz Imam Jaffar a.s has been performed in my house today.
04/02/2024

Niaz Imam Jaffar a.s has been performed in my house today.

جو کنویں سے نکال کر یوسفؑ کو مصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے، بھروسہ رکھو وہ رب تمہارے غمون کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے بیش...
11/12/2023

جو کنویں سے نکال کر یوسفؑ کو مصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے، بھروسہ رکھو وہ رب تمہارے غمون کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے بیشک انشاء اللهُ

ہم انجمن اتحاد عباسیہ پاکستان کے قائد محترم جناب ڈاکٹر شفقت عباسی صاحب  کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم پر بھروسہ کرکے اپنے ...
15/11/2022

ہم انجمن اتحاد عباسیہ پاکستان کے قائد محترم جناب ڈاکٹر شفقت عباسی صاحب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم پر بھروسہ کرکے اپنے ساتھ شامل کیا ۔اور ہم ہمیشہ اپنے قائد کے ساتھ ہر مشکل وقت میں کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے اور ہم بھرپور کوشش کرینگے کے اپنے تنظیم کے لوگوں کا ساتھ دیں اور ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

اج تکریب حلف برداری پروگرام کراچی ڈویژن (انجمن اتحاد عباسیہ) عباسیہ سیکرٹریٹ میں کی گئی جس موقع  پر مہمان خاص مرکزی صدر ...
29/10/2022

اج تکریب حلف برداری پروگرام کراچی ڈویژن (انجمن اتحاد عباسیہ) عباسیہ سیکرٹریٹ میں کی گئی جس موقع پر مہمان خاص مرکزی صدر ڈاکٹر شفقت حسین عباسی نے شرکت کی، اس موقع پر ہمارے دیگر عہدیداروں نے حلف لیا اور ڈاکٹر شفقت عباسی اور جنرل سیکریٹی اسلم عباسی کا تہے دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے میر سجاد عباسی (انسپیکٹر لوکل گورنمینٹ)، ڈاکٹر سجاد عباسی (ڈاؤ ہسپتال )اور عبدل حفیظ عباسی (ڈائیریکٹر لیاری یونیورسٹی )کو مان بخشا جنہیں انجمن اتحاد عباسیہ یوتھ ونگ سندھ کی خدمت کے لیئے نامزد کیا۔

29/08/2022

Address

Karachi
75290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meer Sajjad khan Abbasi Offical page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share