Hamara Maripur

Hamara Maripur اسٹوریز ،ڈاکمینٹریز اور کوریج کے لیے ٹیم ہمارا ماڑیپور سے رابطہ کریں ۔
03232005703
03113685049

یوسی چیئرمین سیف اللہ نو اور کونسلر نادر جسکانی کی جانب سے گریکس جسکانی محلے میں پانی کی  پائپ لائن کا کام شروع کردیا گی...
11/15/2025

یوسی چیئرمین سیف اللہ نو اور کونسلر نادر جسکانی کی جانب سے گریکس جسکانی محلے میں پانی کی پائپ لائن کا کام شروع کردیا گیا ہے ،

11/15/2025

ماڑیپور میں زکوٰۃ کمیٹی کے چیئرمین کون ہیں اور کیا ماڑیپور میں زکوٰۃ حقداروں تک پہنچ رہی ہے؟
اگر کوئی شخص اپنا اندراج کرانا چاہے تو اس کا طریقہ کار کیا ہے؟؟؟

11/14/2025

ٹاؤن کی کیا ذمہ داریاں ہیں؟؟؟
گزشتہ 2.5 سالوں سے ماڑیپور ٹاؤن چیئرمین اور وائس چیئرمین نے ماڑیپور میں اپنے فنڈ سے کیا کیا کام کیے؟؟؟؟؟

یہ قبر سے نکلے ہوئے مردے نہیں بلکہ یہ وہ لوگ ہیں جو ٹھنڈی سڑک بدھنی گوٹھ اور ماڑیپور ٹرک اسٹینڈ سے گزرتے ہیں۔
11/14/2025

یہ قبر سے نکلے ہوئے مردے نہیں بلکہ یہ وہ لوگ ہیں جو ٹھنڈی سڑک بدھنی گوٹھ اور ماڑیپور ٹرک اسٹینڈ سے گزرتے ہیں۔

🎙️ ہمارے نمائندے، ہمارے سوال 🎙️ماڑیپور کے مسائل پر کئی آوازیں اٹھیں،کچھ نے سوال کیے، کچھ نے جواب دیے...اب باری آپ کی ہے!...
11/13/2025

🎙️ ہمارے نمائندے، ہمارے سوال 🎙️
ماڑیپور کے مسائل پر کئی آوازیں اٹھیں،
کچھ نے سوال کیے، کچھ نے جواب دیے...
اب باری آپ کی ہے!

ہم جاننا چاہتے ہیں 👇
ماڑیپور کی عوام اب کس سے سوال کرنا چاہتی ہے؟
اور آپ کے خیال میں اگلے پروگرام میں کس نمائندے یا شخصیت کو مدعو کیا جائے؟

اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں —

📚✨ مسروُر چلڈرن اکیڈمی اسکول میں تدریسی مواقع ✨📚اگر آپ ایک باصلاحیت، محنتی اور بچوں کی تعلیم میں دلچسپی رکھنے والی خاتون...
11/11/2025

📚✨ مسروُر چلڈرن اکیڈمی اسکول میں تدریسی مواقع ✨📚

اگر آپ ایک باصلاحیت، محنتی اور بچوں کی تعلیم میں دلچسپی رکھنے والی خاتون ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے! 🌸

مسروُر چلڈرن اکیڈمی (مسروُر کالونی) سیشن 2025-26 کے لیے پرائمری، پری پرائمری اور سیکنڈری سطح پر خواتین اساتذہ کی خدمات حاصل کر رہی ہے۔

یہ ایک معیاری تعلیمی ادارہ ہے جو اپنے نیٹ ورک میں تجربہ کار اور پُرجوش خواتین کو نہ صرف تدریس کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے بلکہ خوشگوار ماحول، تنخواہ، تربیت اور ترقی کے مواقع بھی پیش کرتا ہے۔ 🌿

📄 دلچسپی رکھنے والی امیدواران اپنی سی وی (CV) کے ساتھ اسکول آ کر اندراج کرائیں۔
🏠 قریبی علاقوں میں رہنے والی خواتین کو ترجیح دی جائے گی۔

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0333-1371321

ہاکس بے کی ہوا خطرے میں؟ کراچی کی فضا ایک بار پھر خطرناک حد تک آلودہ —بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق، کراچی دنیا کے آلودہ ت...
11/08/2025

ہاکس بے کی ہوا خطرے میں؟

کراچی کی فضا ایک بار پھر خطرناک حد تک آلودہ —
بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق، کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔

مقامی افراد کے مطابق، ہاکس بے اور اطراف کے علاقوں میں
کچھ عرصے سے فضا میں دھوئیں، گردوغبار اور بدبو میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ ممکن ہے اس کی وجہ قریبی صنعتی سرگرمیاں یا کوئلے کے ذخائر ہوں،
جن سے فضا میں زہریلے ذرات شامل ہو رہے ہیں۔

اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو
سانس، جلد اور آنکھوں کی بیماریوں میں اضافہ ہو سکتا ہے،
خاص طور پر بچوں اور بزرگوں کے لیے یہ فضا انتہائی خطرناک ہے۔

عوام کا مطالبہ ہے کہ
متعلقہ ادارے فوری اس پر نوٹس لیں

یاد رکھیں-
"ہوا کسی ایک کی نہیں، یہ سب کی سانسوں میں شامل ہوتی ہے۔
جب یہ آلودہ ہوتی ہے، تو سب کو متاثر کرتی ہے۔"

کیوں دوستوں دیوار کی غلطی ہوگی نہ جو بیچ میں آگئی دیواروں کو ہوتی بھی بہت جلدی ہے 🫠
11/07/2025

کیوں دوستوں دیوار کی غلطی ہوگی نہ جو بیچ میں آگئی دیواروں کو ہوتی بھی بہت جلدی ہے 🫠

11/04/2025

مسلم لیگ فنکشنل ماڑیپور کے رہنما عوامی حق کے لیے میدان میں
مسلم لیگ فنکشنل کے رینما نے ٹرک اسٹینڈ پر ٹرک اسٹینڈ انتظامیہ اور ڈرائیورز کی جانب سے احتجاج اور روڈ بند کرنے کی شدید مزمت کی
اور احتجاج سے پہلے ٹرک اسٹینڈ کے پریزیڈنٹ کے ساتھ ہوئی گفتگو بھی دکھائی

11/04/2025

ماڑیپور میں ٹرک اڈا روڈ پر ٹرکوں کی غیر قانونی پارکنگ عوام کے لیے عذاب بن چکی ہے۔
کبھی روڈ بلاک، کبھی حادثہ، کبھی ایمبولینس کا راستہ بند —
نہ کوئی نظام، نہ کوئی کارروائی۔
آج پھر احتجاج کے نام پر سڑکیں بند کرکے، عوام کو مشکلات میں ڈالا گیا۔

11/04/2025

ماڑیپور روڈ پر ٹرانسپورٹ برادری کا ای چالان کے خلاف احتجاج — سڑک بند، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

برائے مہربانی ماڑیپور ٹرک اڈا روڈ پر بھی کیمرے نصب کیے جائیں،تاکہ نہ گاڑیاں سڑک پر پارک ہوں، نہ کوئی ون وے میں گاڑی چلائ...
11/04/2025

برائے مہربانی ماڑیپور ٹرک اڈا روڈ پر بھی کیمرے نصب کیے جائیں،
تاکہ نہ گاڑیاں سڑک پر پارک ہوں، نہ کوئی ون وے میں گاڑی چلائے اور نہ ہی اوور اسپيڈنگ کرے۔
یقین جانیں، اس سے علاقے میں بہت سکون اور نظم پیدا ہوگا۔

Address

Peterborough, ON

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Maripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamara Maripur:

Share