Kaarchi Daily

Kaarchi Daily Pakistan's Voice From The City The Daily Karachi is the leading independent online news publishing platform from Karachi .

28/06/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا کشمیر کے نوجوانوں کے نام پیغام
"پاکستان کے عوام آپ کے ساتھ کھڑے ہیں"
کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر جماعت اسلامی کا واضح موقف — آزادیٔ کشمیر ہمارا مشترکہ مقصد ہے۔
🗓️

24/06/2026

*🔴وفاقی حکومت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل پر پائے جانے والے شدید عوامی اور سیاسی اعتراضات کو دور کرتے ہوئے ایک نیا ڈرافٹ تیار کرلیا۔*

وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں اٹھائے گئے خدشات پر دوٹوک وضاحت پیش کرتے ہوئے شہریوں کو یقین دہانی کروائی ہے کہ یہ بل بالکل متنازعہ نہیں ہے، اس میں نجی املاک کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا گیا ہے۔

وفاقی وزیرِ قانون نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل کے تحت کسی بھی نجی املاک پر مالکان کی پیشگی اجازت اور حتمی منظوری کے بغیر نہ تو کوئی ٹاور نصب کیا جائے گا اور نہ ہی کسی ٹیلی کام کمپنی کو وہاں کسی قسم کی سرگرمی شروع کرنے کی اجازت ہوگی۔

24/06/2026

اگر ٹیلی کمیونیکیشن کا بل منظور ہوا تو یہی قانون ان کی تباہی کا ذریعہ بنا دیں گے، بجٹ کا بڑا حصہ آئی پی پیز کو نوازنے میں چلاجاتا ہے،پیپلز پارٹی 18 سال میں کراچی کے 3500 ارب روپے کھا گئی

22/06/2026

کراچی واٹر بورڈ اور رینجرز کا آپریشن احسن آباد میں 5 غیر قانونی کنکشن سیل

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور پاکستان رینجرز سندھ نے احسن آباد میں مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 84 انچ مین واٹر سپلائی لائن سے 5 غیر قانونی ٹیپنگ پوائنٹس ہٹا دیے۔

یہ کنکشن 2 انچ پائپ لائنوں کے ذریعے سیدھا مرکزی لائن سے پانی چرا رہے تھے، جس کی وجہ سے علاقے کے قانونی صارفین کو پانی کم ملتا تھا۔

آپریشن میں سیل ہونے والی جگہیں:
🔴 سپارکو سوسائٹی
🔴 ایسٹ سٹی ہسپتال علاقہ
🔴 پاکستان ٹیلی ویژن کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی
🔴 احسن آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی
🔴 خیابانِ پتنی ہاؤسنگ سوسائٹی

قابلِ غور بات یہ ہے کہ یہ آپریشن بل وصولی سے بالکل الگ ہے۔ یہ کارروائی اُن افراد کے خلاف کی گئی جو بغیر کسی اجازت کے سرکاری لائن سے پانی چرا رہے تھے۔

جو شہری قانونی طور پر بل ادا کرتے ہیں، اُن کا اس آپریشن سے کوئی تعلق نہیں۔

📌 کراچی ڈیلی | | | #کراچی

17/06/2026

Imam Hussain (RA) stands as a timeless symbol of truth, sacrifice, courage, and unwavering faith. His stand at Karbala continues to inspire millions to uphold justice, even in the face of overwhelming adversity. As the beloved grandson of Prophet Muhammad ﷺ, his legacy lives on in the hearts of those who cherish righteousness and devotion.

"Hussain is from me and I am from Hussain. Allah loves whoever loves Hussain." — Prophet Muhammad ﷺ

22/05/2026

‏کراچی : ناگن چورنگی پر واقع اکبر پبلک اسکول میں 14 سالہ بچی کو ہراسہ کرنے کا واقعہ
شکائیت کرنے کے باوجود اسکول انتظامیہ کیجانب سے مطلوبہ شخص کیخلاف کوئی قانونی کاروائی نہیں کی گئی
بچی کی والدہ کا اسکول کے باہر شدید احتجاج

Akbar Public School
Shadman, north nazimabad town karachi

21/05/2026

KARACHI SEVIEW PER PARKING VALOUN KI BADMASHI

21/05/2026

کراچی میں پروٹوکول کے دوران ایس ایس یو اہلکار کی شہریوں سے تلخ کلامی، ویڈیو وائرل


21/05/2026

موٹرسائیکل سوار ٹینکی فل کراکے فرار گارڈ اور پمپ کا اسٹاف پکڑنے کی پوری کوشیش کرتارہا پر موٹرسائیکل سوار چھلاوے کی طرح فرار

17/05/2026

پاکستان میں عید الضحی 27 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaarchi Daily posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share