The Daily Karachi

The Daily Karachi Daily Karachi holds a distinguished position as the premier independent online news platform solely operating on social media,

The Daily Karachi is the leading independent online news publishing platform from Karachi .

Sahibzada Farhan’s massive SIX – even the Indian captain left stunned!
14/09/2025

Sahibzada Farhan’s massive SIX – even the Indian captain left stunned!

Boycott squad watching
14/09/2025

Boycott squad watching

14/09/2025

ᴛᴜʀɴ ᴏɴ 🔔 ᴛᴏ ɢᴇᴛ ʟᴀᴛᴇsᴛ ᴜᴘᴅᴀᴛᴇs

.??
14/09/2025

.??

Fans breathe a sigh of relief – Fakhar Zaman still at the crease!Pakistan vs India | 6th Match | Asia Cup 2025 | live up...
14/09/2025

Fans breathe a sigh of relief – Fakhar Zaman still at the crease!

Pakistan vs India | 6th Match | Asia Cup 2025 | live updates on The daily Karachi

Haris caught out . Pak 6-2
14/09/2025

Haris caught out . Pak 6-2

گجرات: دریائے چناب میں ریسکیو اہلکاروں کی کشتی خراب، گانا گا کر حوصلہ بلند رکھاگجرات کے علاقے کٹھالہ میں دریائے چناب میں...
30/08/2025

گجرات: دریائے چناب میں ریسکیو اہلکاروں کی کشتی خراب، گانا گا کر حوصلہ بلند رکھا

گجرات کے علاقے کٹھالہ میں دریائے چناب میں ریسکیو اہلکاروں کی کشتی اُس وقت خراب ہو گئی جب وہ سیلاب سے متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے تھے۔

مشکل لمحے کے دوران اہلکاروں نے حوصلہ نہیں ہارا — ایک اہلکار نے سجاد علی کا گانا "میں ڈوب رہا ہوں، ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں" گا کر ساتھیوں کا حوصلہ بڑھایا اور لمحے کو مثبت انداز میں گزارا۔

ریسکیو اہلکاروں کی ہمت، جذبہ اور فرض شناسی قابلِ تحسین ہے۔

کرتارپور گوردوارہ میں نکاسی آب اور صفائی کا عمل مکملبھارتی آبی جارحیت سے متاثرہ کرتارپور گوردوارہ میں صفائی و بحالی کا ع...
30/08/2025

کرتارپور گوردوارہ میں نکاسی آب اور صفائی کا عمل مکمل

بھارتی آبی جارحیت سے متاثرہ کرتارپور گوردوارہ میں صفائی و بحالی کا عمل مکمل کرلیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ستھرا پنجاب اور دیگر اداروں نے دن رات محنت کر کے گوردوارہ کے تمام حصوں کی صفائی مکمل کی۔

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب نے خود نگرانی کی، جبکہ آئندہ 3 سے 4 دنوں میں سکھ یاتریوں کے لیے گوردوارہ دوبارہ کھولنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

یاد رہے کہ حالیہ سیلابی صورتحال کے باعث کرتارپور گوردوارہ 10 سے 12 فٹ پانی میں ڈوبا تھا۔

پنجاب میں آبی گزرگاہوں پر تعمیرات ختم کرنے کا فیصلہچیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا کہنا ہے کہ صوبے میں آبی گزرگاہوں ...
30/08/2025

پنجاب میں آبی گزرگاہوں پر تعمیرات ختم کرنے کا فیصلہ

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا کہنا ہے کہ صوبے میں آبی گزرگاہوں پر کی گئی تعمیرات کو مکمل طور پر ختم کیا جائے گا، جبکہ دریا کے اندر کی گئی غیرقانونی تعمیرات پر کسی بھی قسم کا معاوضہ نہیں دیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلابی صورتحال پر کہا کہ
"یہ میری وزارت اعلیٰ کے دوران پہلا سیلاب ہے، لیکن آئندہ سال کے لیے مکمل منصوبہ بندی کی جا رہی ہے تاکہ تباہی سے بچا جا سکے۔"

ریسکیو، ارلی وارننگ سسٹم اور فوری انخلا سے ہزاروں جانیں محفوظ بنائی گئیں۔

بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس آج معطلریلوے حکام کے مطابق سیلابی صورتحال کے باعث پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کرا...
30/08/2025

بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس آج معطل
ریلوے حکام کے مطابق سیلابی صورتحال کے باعث پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل کو آج کے لیے منسوخ کر دیا گیا ہے۔

ٹرین سروس کی معطلی صرف عارضی ہے، حکام کا کہنا ہے کہ اتوار سے سروس دوبارہ بحال کر دی جائے گی۔

#بلوچستان

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکاناسلام آباد: ملک میں جاری شدید بارشوں، بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈ...
30/08/2025

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد: ملک میں جاری شدید بارشوں، بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے اثرات کے باوجود، یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں معمولی کمی کی توقع ہے۔

سرکاری تخمینوں کے مطابق:

پیٹرول میں 0.61 روپے فی لیٹر کمی

ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 3.13 روپے فی لیٹر کمی

مٹی کے تیل میں 1.57 روپے فی لیٹر کمی

لائٹ ڈیزل آئل میں 2.61 روپے فی لیٹر کمی

نئی ممکنہ قیمتیں:

پیٹرول: 264.00 روپے فی لیٹر

ہائی اسپیڈ ڈیزل: 269.86 روپے فی لیٹر

مٹی کا تیل: 176.70 روپے فی لیٹر

لائٹ ڈیزل آئل: 159.55 روپے فی لیٹر

یہ کمی بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا نتیجہ ہے۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Daily Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share