27/05/2026
*🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙*
*تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الأَعْمَالِ، وَجَعَلَنَا مِنَ الْمَقْبُولِينَ، وَأَعَادَ اللَّهُ عَلَيْنَا هَذِهِ الأَيَّامَ بِالْخَيْرِ وَالْيُمْنِ وَالْبَرَكَاتِ* 🤲
*عید کی یہ خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے باعثِ سکون و مسرت ہوں، اور ہر آنے والا دن آپ کے لیے خیر و برکت لے کر آئے*🤍🤲🏻
*🌸 عید مبارک! 🌸*
*✍️ Sadam Hussain.