BOL Chitral

BOL Chitral BOLChitral is an online news platform providing news from Chitral and Surrounding and inspired by | Pakistan's No.1 TV Channel.

ایک نارمل عورت کے لیے ج**ع یعنی انٹر کورس کا دورانیہ کم سے کم کتنا ہوتا ہےـ ۔۔۔ See Moreمضبوط اعصاب والی خواتین آدھا گھن...
22/06/2025

ایک نارمل عورت کے لیے ج**ع یعنی انٹر کورس کا دورانیہ کم سے کم کتنا ہوتا ہےـ ۔۔۔ See More

مضبوط اعصاب والی خواتین آدھا گھنٹہ بھی انٹر کورس کو برداشت کر لیتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ انکے ساتھ riding یعنی ٹائم زیادہ لگایا جائے مگر کمزور اعصاب والی خاتون پانچ سے دس منٹ بھی انکے لئے کافی ہوتے ہیں ۔
خاتون کوئی بھی ہو سب سے پہلے انکو رومینس اور رومینٹک باتوں سے ایکٹو کرتے ہیں سیدھا وجائنا کا رخ کرنے والے مرد اپنی بیگمات سے محبت کم ہی کرتے ہیں یا پھر ڈپریشن کے مریض ہوتے ہیں کیونکہ ڈپریشن اینگزائٹی کے مریض رومینس کرنے کی ہمت زیادہ سے زیادہ پانچ دس منٹ سے زیادہ نہیں رکھتے خواتین صرف وجائنا ہی کے عمل سے پرسکون نہیں ہوتیں نہ ہی جنسی طور پر ایکٹو ہوتی ہیں اسی لئے جو مرد ڈاریکٹ وجائنا میں پہنچتے ہیں انکی بیگمات کبھی جنسی طور پر فریش نہیں ہوتیں اور ذہنی مریض بنتی ہیں ۔
خواتین بریسٹ ،، نپلز ،، کان کی لو ،، گردن ،، آنکھوں میں دیکھنے ،، پیشاب والے پوائنٹ پر ہلکے ہاتھ سے پیار محبت کرتے رہنے اور محبت بھری باتیں کرنے سے جنسی طور پر ایکٹو ہوتی ہیں اسکے بعد پورے جسم پر پیار محبت چاہتی ہیں جب اس پیار محبت کے پروسس سے گزر کر چارج ہوتی ہیں اسکے بعد وجائنا کا رخ کیا جائے تو بیگمات مکمل طور پر ذہنی اور جسمانی طور پر فریش ہو جاتی ہیں ۔۔ انکے جسم کا ڈھیلا پن ہی نشاندہی کرتا ہے کہ وہ فریش ہو چکی ہیں اگر شوہر منی خارج کر چکے ہیں اور بیگم کا جسم ابھی تک سخت ہے اکڑا ہوا محسوس ہو رہا ہے تو سمجھ جائیں وہ ابھی تک جنسی عمل میں ہی پھنسی پڑی ہیں یعنی فریش نہیں ہو سکیں ۔۔
عضو اگر زیادہ موٹا یا لمبا نہیں بھی ہے تب بھی اگر سختی میں مکمل ہے تو وہ بھی مطمئن کرنے کیلئے کافی ہے عضو کی سختی کو برقرار رکھنا ہی ایک ذہنی صحت مند مرد کی نشانی ہے ۔خاص عضو سائز میں ٹھیک ہو مگر سختی برقرار رکھنے کے قابل نہ ہو تو کیا فائدہ بڑے سائز کا ،،
وجائنا کا سائز جتنا ہوتا ہے خواتین اسی سائز کو پسند کرتی ہیں ۔ وجائنا سائز بھی ہر خاتون کا مختلف ہوتا ہے تو جن خواتین کے وجائنا کا سائز کھلا ہو چکا ہے اور عضو پتلا ہے تو انہیں چاھئیے کہ وہ وجائنا کے عمل کے دوران وجائنا کو squeeze یعنی سکیڑنے پر فوکس کریں جیسے پیشاب کو روکنے کیلئے پیشاب کی جگہ کو دماغ سے کنٹرول کیا جاتا ہے بلکل اسی عمل سے وجائنا بھی سکڑ (shrink )جاتی ہے جیسے پیشاب روکا جا رہا ہو اس سے بیگم کو بھی بھرپور لطف آئے گا اور شوہر بھی مطمئن ہو جائیں گے کیونکہ ڈھیلا پن کم ہو جاتا ہے ۔
خاص عضو کی صحت اور سختی برقرار رکھنے کیلئے ڈپریشن فری ہونا پہلا عمل ہے۔۔

زبان کی طاقت اور جب ہم زبان سے بوسہ لیتے ہیں تو کیا ہوتا ہے؟انسانی زبان ایک بے حد حیرت انگیز اور ہمہ گیر عضو ہے جو صرف ذ...
14/06/2025

زبان کی طاقت اور جب ہم زبان سے بوسہ لیتے ہیں تو کیا ہوتا ہے؟

انسانی زبان ایک بے حد حیرت انگیز اور ہمہ گیر عضو ہے جو صرف ذائقے محسوس کرنے یا صاف بولنے میں ہی مددگار نہیں، بلکہ اس کا کردار جسمانی اور جذباتی طور پر بھی بہت اہم ہے۔ زبان ایک انتہائی قریبی اور بااثر عمل یعنی زبان سے بوسہ (فرینچ کس) میں مرکزی کردار ادا کرتی ہے۔ اس مضمون میں ہم جانیں گے کہ زبان سے بوسہ لینے کے پیچھے سائنس اور جذبات کیا ہیں اور یہ عمل ہمارے جسم اور تعلقات پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے۔

زبان کی طاقت

زبان آٹھ مختلف عضلات پر مشتمل ہوتی ہے جو اسے بے پناہ لچک اور کنٹرول فراہم کرتے ہیں۔ یہ ذائقہ محسوس کرنے والے خلیات یعنی ٹیسٹ بڈز سے بھری ہوئی ہوتی ہے، اور یہ دماغ کے اُن حصوں سے براہ راست جڑی ہوتی ہے جو خوشی اور جذبات سے متعلق ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ زبان صرف ایک حسی عضو نہیں، بلکہ ایک ایسا ذریعہ بھی ہے جو جسمانی اور جذباتی تعلق کو گہرا کرنے میں مدد دیتا ہے۔

زبان کا منفرد کردار

کھانے اور بولنے سے ہٹ کر، زبان ہمارے جذباتی اظہار میں بھی کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ اس کی باریک حرکات اور چھوئیں کسی شخص کے جذبات اور کیفیت کا بھرپور اظہار کر سکتی ہیں۔ بوسہ لینے جیسے اعمال میں یہ کردار اور زیادہ واضح ہو جاتا ہے، جہاں زبان محبت، قربت اور تعلق کا ذریعہ بن جاتی ہے۔

زبان سے بوسہ (فرینچ کس) کیا ہوتا ہے؟

فرینچ کس وہ بوسہ ہے جس میں دو افراد ایک دوسرے کے منہ میں زبان داخل کرکے آپس میں زبان سے رابطہ کرتے ہیں۔ یہ عام بوسے سے زیادہ گہرا اور جذباتی تبادلہ ہوتا ہے، جو محبت اور رومانوی تعلق کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

زبان سے بوسے کی شدت

زبان سے بوسہ جسمانی ہی نہیں بلکہ جذباتی قربت کا بھی اظہار ہے۔ جب دو افراد اپنی زبانیں آپس میں جوڑتے ہیں تو وہ ایک دوسرے پر بھروسہ اور جذباتی لگاؤ کا اظہار کرتے ہیں۔ یہ عمل خواہش اور تعلق کو مزید گہرا کرتا ہے۔

زبان سے بوسے کے دوران جسم میں کیا ہوتا ہے؟

کیمیائی تبادلہ

جب دو لوگ زبان سے بوسہ لیتے ہیں تو ان کے درمیان لعاب دہن (saliva) کا تبادلہ ہوتا ہے۔ یہ لعاب نہ صرف ہارمونز بلکہ فرومونز پر بھی مشتمل ہوتا ہے جو جذباتی اور جسمانی تعلق پر مثبت اثر ڈالتے ہیں۔ یہ کیمیائی سگنلز کشش اور قربت کو بڑھاتے ہیں۔

دماغ کی سرگرمی

زبان سے بوسہ دماغ کے کئی حصوں کو متحرک کرتا ہے، خاص طور پر وہ حصے جو خواہش، یادداشت اور ربط سے جڑے ہوتے ہیں۔ دماغ کے خوشی کے مراکز فعال ہو جاتے ہیں، جس کی وجہ سے بوسہ ایک یادگار اور جذباتی تجربہ بن جاتا ہے۔

آکسیٹوسن کا اخراج

بوسہ کے دوران آکسیٹوسن نامی ہارمون خارج ہوتا ہے، جسے "محبت کا ہارمون" کہا جاتا ہے۔ یہ ہارمون اعتماد، پیار، اور جذباتی ربط پیدا کرتا ہے، جس سے تعلق مزید مضبوط ہوتا ہے۔

دل کی دھڑکن اور سانس کی رفتار میں اضافہ

پُرجوش بوسے کے دوران دل کی دھڑکن اور سانس کی رفتار تیز ہو جاتی ہے۔ یہ جسم کا قدرتی ردعمل ہوتا ہے جو بوسے کی جذباتی شدت کو ظاہر کرتا ہے۔

مدافعتی نظام میں بہتری؟

کچھ تحقیق سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ لعاب دہن کے تبادلے سے جسم میں موجود مدافعتی نظام کو نئے بیکٹیریا سے روشناس ہونے کا موقع ملتا ہے، جس سے مدافعتی نظام مضبوط ہو سکتا ہے۔

زبان سے بوسے کے جذباتی اور نفسیاتی اثرات

زبان سے بوسہ صرف جسمانی عمل نہیں بلکہ اس کا جذباتی اور نفسیاتی اثر بھی گہرا ہوتا ہے۔ یہ لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لاتا ہے، کشش میں اضافہ کرتا ہے اور رشتے کو مضبوط بناتا ہے۔ بوسہ ایک ایسا عمل ہے جو جذباتی بندھن کو تقویت دیتا ہے۔

رشتوں میں مضبوطی

ایک پُرجوش اور جذباتی بوسہ تعلقات میں محبت، اعتماد، اور قربت کو بڑھا دیتا ہے۔ یہ ایک ایسا لمحہ ہوتا ہے جو دونوں افراد کو ایک دوسرے سے جوڑتا ہے اور رشتے کو خوشگوار بناتا ہے۔

صفائی اور حدود: اہم نکات

منہ کی صفائی

زبان سے بوسے کو خوشگوار بنانے کے لیے منہ کی صفائی بہت اہم ہے۔ دانت صاف کرنا، فلاسنگ اور ماؤتھ واش استعمال کرنا ضروری ہے تاکہ دونوں افراد ایک دوسرے کے ساتھ آرام محسوس کریں۔

رضامندی (Consent)

ہر قسم کے قریبی عمل میں رضامندی بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ بوسے کے لیے دونوں افراد کی رضا اور آمادگی ہونا ضروری ہے۔

آرام دہ احساس

بوسہ دونوں کے لیے خوشگوار ہونا چاہیے۔ ایک دوسرے کی پسند، ناپسند اور حدود کا احترام ضروری ہے تاکہ یہ تجربہ خوشگوار اور مثبت رہے۔

آخری خیالات: بوسے میں زبان کی طاقت اور اہمیت

زبان بوسے کے عمل میں مرکزی کردار ادا کرتی ہے۔ ایک زبان سے دیا گیا بوسہ صرف جسمانی نہیں بلکہ جذباتی طور پر بھی تعلق کو مضبوط کرتا ہے۔ یہ دماغ اور جسم دونوں کو متحرک کرتا ہے اور ایک گہرے، پُراثر تجربے میں ڈھل جاتا ہے۔

جب آپ آئندہ کسی سے بوسہ لیں، تو یاد رکھیں کہ یہ صرف ایک عمل نہیں بلکہ ایک ایسا لمحہ ہے جو محبت، اعتماد، اور قربت کو جنم دیتا ہے۔

ماخذات:

American Journal of Human Biology – The Science of Kissing:
ajhb.org

Psychology Today – The Power of Touch and Kissing:
psychologytoday.com

Mayo Clinic – Oral Hygiene Tips:
mayoclinic.org

 آپ سوچتے ہونگے اس آرٹیکل میں ضرور کسی وظیفے کا ذکر ہوگا یا کوئی حکیمی نسخہ ہوگا۔ مگر اس میں ایسا کچھ نہیں ہے ۔ بیوی ک...
15/03/2025



آپ سوچتے ہونگے اس آرٹیکل میں ضرور کسی وظیفے کا ذکر ہوگا یا کوئی حکیمی نسخہ ہوگا۔ مگر اس میں ایسا کچھ نہیں ہے ۔ بیوی کی دل کو فتح کرنا ہر ایک کا خواب ہے چاہے وہ ولائتی انگریز ہو یا دیسی پاکستانی ۔۔۔ میاں بیوی کا رشتہ بہت خوبصورت رشتہ ہے ۔

کائنات کی ابتداء میں بننے والا یہ رشتہ اللہ رب العزت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے اللہ رب العزت نے ہر جاندار کے جوڑے بنائے ہیں ۔ نکاح سے پہلے کوئی نہیں جانتا کہ اس کا نکاح کس سے ہوگا کب ہوگا ۔ یہ اللہ کے علم میں ہوتا ہے ۔ اللہ دو ، دلوں کو ملا دیتا ہے ۔ مگر اس بندھن میں بندھ جانے کے بعد زندگی افسانوی دنیا کی طرح حسین نہیں ہوتی بلکہ بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

مرد سمجھتا ہے کہ وہ طاقت کے زور پر عورت کو فتح کرلے گا۔ یہ اس کی سب سے بڑی بھول ہوتی ہے ۔ عورت کی چند خواہشات ہیں اگر مرد اس کو پورا کردے تو وہ ہمیشہ اس کی مٹھی میں رہے گی ۔

ان میں سے سب سے پہلے عزت ہے ۔ عزت کے بغیر محبت نہیں ہوسکتی ۔ عزت محبت کی سیڑھیوں کی پہلی سیڑھی ہے ۔ اکثر مرد انا کے مارے عورت پر بلاوجہ کا رعب ڈالتے ہیں کہ بیوی اس سے دب کر رہے گی ۔ مگر کچھ عرصے کے بعد یہ فارمولا الٹا پڑ جاتا ہے ۔ خاص کر جب بچے ہوجاتے ہیں تو وہ بھی ماں کے ساتھ زیادہ ہمدردی رکھتے ہیں اور باپ کو قصور وار سمجھنے لگتے ہیں

اس طرح گھر کا ماحول بری طرح سے خراب ہوتا ہے ۔ برابر کی لڑائی شروع ہوجاتی ہے ۔ جو بہت خطرناک بات ہے ۔اس لیے ناجائز رعب رکھنے سے پرہیز کیجئے ۔ مگر جائز بات پر روک ٹوک کرسکتے ہیں ۔ یہ ہر مرد کا حق ہے

۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ شوہر حضرات اپنے سسرالی رشتے داروں کو طنز کا نشانہ بناتے ہیں ، جواب میں بیوی بھی یہ ہی کرتی ہے۔ جس سے آپس میں دل کھٹے ہوتے ہیں اور دوریاں بڑھتی ہیں ۔ اگر مرد عورت کے رشتے داروں کو عزت دے گا تو امید ہے کہ بیوی بھی عزت کرے گی.

۔ بیوی کے خرچے کا باعزت بندوبست کرنا بھی بہت ضروی ہے کہ عورت مرد کی کمائی پر حق رکھتی ہے مگر جوائنٹ فیملی سسٹم میں دیکھا گیا ہے کہ مرد ساری تنخواہ گھر میں لگا دیتا ہے ۔ بیوی کو ضروریات کی چیزیں بھی لا دیتا ہے مگر پیسے نہیں دیتا۔ اس وجہ سے بیوی کا دل خراب ہوتا ہے کہ تھوڑے بہت پیسے دینے چاہئے کہ اپنی خواہش کے مطابق کبھی خرچ کرسکتے اپنے رشتے داروں کو بھی کچھ دے سکے ۔
باقی یہ ہے کہ مرد کی سب سے بڑی بھول یہ ہے کہ اونچی آواز سے عورت کو دبا دے گا۔ عورت سہم کر چپ کرکے بیٹھ جائے گی مگر یہ غلط بات ہے وہ آپ سے دور ہوجائے گی ۔ وہ اپنی ضروریات کی باتیں بھی آپ سے نہیں کہے گی ۔ ہر کام بددلی سے کرے گی جس سے ازدواجی زندگی کا حسن ختم ہوجائے گا۔

اس سارے آرٹیکل کی بنیاد عزت پر ہے ۔۔۔ سب باتوں کا نچوڑ عزت ہے ۔ عزت کیجئے عزت لیجئے ۔عزت کا مطلب یہ بھی ہے کہ اپنی ذمہ داریوں سے فرار اختیار نہ کیا جائے.

میرے پیارے بیٹے! میری بات غور سے سنو۔جسمانی لذت اپنی جگہ، مگر یاد رکھو، یہ تمہاری زندگی اور تابناک مستقبل کو برباد بھی ک...
05/02/2025

میرے پیارے بیٹے! میری بات غور سے سنو۔

جسمانی لذت اپنی جگہ، مگر یاد رکھو، یہ تمہاری زندگی اور تابناک مستقبل کو برباد بھی کر سکتی ہے۔

پہلا سبق یہ ہے کہ تمہارا نفس (عضو مخصوص) تمہارا دوست نہیں، بلکہ جب تک تم اسے قابو میں رکھنا نہ سیکھ لو، یہ تمہارا سب سے بڑا دشمن ہے۔

اپنے جذبات، خصوصاً شہوانی خواہشات پر قابو پانا سیکھو، تمہیں زندگی میں کبھی پچھتانا نہیں پڑے گا۔

وہ مرد جو اپنی جنسی خواہشات پر قابو رکھنا جانتا ہے، وہ زندگی کی 80 فیصد مشکلات پر پہلے ہی فتح پا چکا ہوتا ہے۔ مردوں کے لیے سب سے خطرناک آزمائش ہمیشہ نفسانی خواہشات کی شکل میں آتی ہے۔

اگر اپنی زندگی اور اپنے مستقبل کو محفوظ رکھنا چاہتے ہو تو سب سے پہلے اپنی خواہشات کو قابو میں رکھنا سیکھو۔

یاد رکھو! کچھ تعلقات ایسے ہیں جن سے ہمیشہ بچنا چاہیے، اور کچھ عورتیں ایسی ہیں جن کے قریب بھی نہیں جانا چاہیے۔

نابالغ لڑکیوں سے بچو، کسی کی بیوی پر نظر نہ رکھو، بدکار عورتوں سے دور رہو۔

بے شمار مرد قید و بند کی صعوبتیں بھگت رہے ہیں، صرف اس لیے کہ وہ اپنی خواہشات پر قابو نہ رکھ سکے۔

بہت سے مرد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے، کیونکہ وہ اپنی ہوس کے غلام بنے رہے۔

ہزاروں مرد خطرناک بیماریوں کا شکار ہو چکے ہیں، کیونکہ وہ ضبط نفس سے عاری تھے۔

کئی مرد اپنی زندگی میں ناکام اور مفلوج ہو چکے ہیں، کیونکہ وہ جنسی بے راہ روی میں مبتلا رہے۔

بہت سے مرد غلط شادیوں میں پھنس کر اذیت بھری زندگی گزار رہے ہیں، کیونکہ وہ اپنی خواہشات کے غلام بنے رہے۔

کئی مرد عورتوں کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں، کیونکہ وہ اپنی نفسانی خواہشات کے اسیر رہے۔

جو مرد اپنی خواہشات پر قابو نہ رکھ سکے، وہ عورتوں کے لیے سب سے آسان شکار ہوتے ہیں۔

میرے بیٹے! ایسا مت بننا، ایک مضبوط اور باوقار مرد بنو۔ ایک حقیقی مرد کے لیے ضبطِ نفس سب سے بڑی طاقت ہے۔

عقل مندی سے کام لو اور اپنی عظمت کو محفوظ رکھو۔

ایک دن شوہر اور بیوی نے فیصلہ کیا کہ وہ کسی فارم کا دورہ کریں گے تاکہ قدرتی زندگی کو قریب سے دیکھ سکیں۔ فارم میں گھومتے ...
28/01/2025

ایک دن شوہر اور بیوی نے فیصلہ کیا کہ وہ کسی فارم کا دورہ کریں گے تاکہ قدرتی زندگی کو قریب سے دیکھ سکیں۔ فارم میں گھومتے ہوئے انہوں نے ایک منظر دیکھا: ایک بیل، گائے کے ساتھ خاص لمحہ گزار رہا تھا۔ یہ منظر دیکھ کر بیوی کو ایک عجیب سا تجسس ہوا، اور وہ فوراً فارم کے منیجر کے پاس گئیں۔

بیوی نے بڑے معصومانہ انداز میں منیجر سے پوچھا،
"یہ بتائیں، بیل دن میں کتنی بار گائے کے ساتھ یہ کام کرتا ہے؟"
منیجر نے مسکراتے ہوئے جواب دیا،
"میڈم، بیل دن میں چھ بار، یا بعض اوقات اس سے بھی زیادہ کرتا ہے۔"

یہ سنتے ہی بیوی نے اپنے شوہر کی طرف دیکھا اور فخریہ لہجے میں کہا:
"دیکھا، یہ ہوتا ہے اصلی مرد!"

شوہر جو خاموشی سے سب کچھ سن رہا تھا، اس نے بھی اپنا سوال منیجر سے کر ڈالا:
"آپ کی بات بالکل درست ہے، لیکن کیا یہ چھ بار ایک ہی گائے کے ساتھ ہوتا ہے؟"
منیجر نے قہقہہ لگاتے ہوئے جواب دیا،
"ارے جناب، ایسا نہیں ہے۔ ہر بار بیل کے لیے ایک نئی گائے ہوتی ہے!"

یہ جواب سن کر شوہر نے اپنی بیوی کی طرف دیکھا اور طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ کہا،
"دیکھا! بات سمجھ آئی؟"

بس، پھر کیا تھا! بیوی کا چہرہ غصے سے لال ہو گیا، اور فارم پر موجود پرندے اور جانور بھی شاید یہ نہ سمجھ پائے کہ اچانک ان دونوں میں لڑائی کیوں چھڑ گئی۔ دونوں نے ایک دوسرے پر جملے کسنے شروع کیے اور بات طول پکڑ گئی۔ فارم کا ماحول، جو پہلے پرسکون اور خوشگوار تھا، اب میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا تھا۔

نتیجہ یہ ہوا کہ فارم کے جانور اور منیجر بھی یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ آخر اس لڑائی کی وجہ کون ہے: بیوی، شوہر، یا بیل؟

خلاصہ:
ایک چھوٹے سوال نے بڑے ہنگامے کو جنم دیا، اور یہ لڑائی شاید گھر واپس جا کر بھی ختم نہ ہو!
😂😂

11/01/2025

فخرے ےےےے چترال ایوارڈ اردو میں پیش کیا گیا
😜

جب آپ کی بیوی آپ سے جسمانی تعلق بنانے سے انکار کرے تو کیا کریں؟1. اسے تیار کریںبعض اوقات یہ نہیں ہوتا کہ وہ آپ سے تعلق ق...
31/12/2024

جب آپ کی بیوی آپ سے جسمانی تعلق بنانے سے انکار کرے تو کیا کریں؟

1. اسے تیار کریں
بعض اوقات یہ نہیں ہوتا کہ وہ آپ سے تعلق قائم نہیں کرنا چاہتی، بلکہ ضروری یہ ہے کہ آپ اسے پیشگی پیار و محبت سے تیار کریں تاکہ وہ موڈ میں آجائے۔

2. زبردستی نہ کریں
اپنے ازدواجی حقوق کے نام پر زبردستی نہ کریں۔ کسی بالغ پر زبردستی کرنا اس کی بے عزتی اور توہین ہے۔

3. دیکھیں کہ کیا آپ نے اس کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے؟
اگر آپ نے اس کے جذبات کو نظرانداز کیا یا ان کو مجروح کیا ہے، تو وہ آپ کے قریب آنے میں مشکل محسوس کرے گی۔ عورتیں دل سے محبت کرتی ہیں؛ اگر دل زخمی ہو تو جسمانی تعلق مشکل ہوگا۔

4. چیک کریں کہ کیا آپ پچھلی بار زیادہ سخت تو نہیں تھے؟
اگر پچھلی بار آپ بہت سخت تھے جس سے اس کا جسم، خاص طور پر اس کے نازک اعضا تکلیف دہ ہو گئے تھے، تو وہ ہچکچاہٹ محسوس کر سکتی ہے۔ نرمی اختیار کریں۔

5. دیکھیں کہ کیا آپ کے درمیان کوئی حل طلب مسئلہ ہے؟
اگر شادی میں کچھ معاملات زیر التوا ہیں تو قربت متاثر ہوگی۔ ان مسائل کو نظرانداز نہ کریں۔ جلدی حل کریں تاکہ تعلق بہتر ہو۔

6. دیکھیں کہ کیا اسے شک ہے کہ آپ دھوکہ دے رہے ہیں؟
اگر اسے معلوم ہو یا شک ہو کہ آپ بے وفائی کر رہے ہیں تو یہ آپ دونوں کے درمیان رکاوٹ بن سکتا ہے۔ اگر آپ بے وفائی کر رہے ہیں تو فوراً رک جائیں اور اس کا اعتماد دوبارہ جیتیں۔ اگر شک غلط ہے تو اسے یقین دلائیں اور تحفظ فراہم کریں۔

7. اسے گلے لگائیں
بعض اوقات یہ عمل جسمانی تعلق سے زیادہ اہم ہوتا ہے۔ یہ اسے یہ باور کراتا ہے کہ وہ صرف ایک جسمانی ضرورت نہیں ہے۔ اس عمل سے اس کا دل مطمئن ہوگا اور وہ تعلق قائم کرنے میں زیادہ خوشی محسوس کرے گی۔

8. اس کے حیض کے سائیکل کو سمجھیں
اپنی بیوی کے ماہواری کے سائیکل کو جانیں۔ ہر بیوی جھوٹ نہیں بولتی کہ وہ حیض میں ہے۔

9. دیکھیں کہ کیا کوئی چیز اسے پریشان کر رہی ہے؟
شاید کوئی خارجی مسئلہ اس کو پریشان کر رہا ہو، مثلاً کام کے مسائل، مالی مشکلات، صحت، بچوں کی فکر، والدین کا معاملہ یا کوئی پچھلا صدمہ۔ اس کی بات سنیں اور اسے یقین دلائیں کہ آپ اس کے ساتھ ہیں۔

10. اس سے بے وفائی نہ کریں
اگر وہ آج موڈ میں نہیں ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ بے وفائی کریں۔ حالات بدل سکتے ہیں، لیکن اگر آپ نے دھوکہ دیا تو اسے ہمیشہ کے لیے کھو سکتے ہیں۔

11. صبر کریں
زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے ہیں۔ کبھی وہ موڈ میں نہیں ہوگی، اور کبھی آپ بھی۔ اسے سمجھنے کی کوشش کریں۔

12. اپنی خواہشات سے زیادہ اسے ترجیح دیں
اسے دکھائیں کہ وہ آپ کے لیے جسمانی لذت سے زیادہ اہم ہے۔ شادی محض جنسی تعلقات کا نام نہیں؛ جب آپ اسے ترجیح دیں گے تو قربت زیادہ گہری ہوگی۔

13. نرمی سے پوچھیں کہ کیا مسئلہ ہے؟
اندازے لگانے یا غصہ کرنے کے بجائے اس سے نرمی سے پوچھیں کہ کیا وہ ٹھیک ہے؟ وہ آپ کے ساتھ اپنا مسئلہ شیئر کرے گی اور آپ دونوں کا رشتہ مضبوط ہوگا۔

ایڈتھ پال

حمام میں تین خواتین، دو چھوٹے اور ایک بزرگ شہری صرف تولیہ سے ڈھکے بیٹھے تھے۔  اچانک بیپ کی آواز آئی۔  نوجوان عورت نے اپن...
24/11/2024

حمام میں تین خواتین، دو چھوٹے اور ایک بزرگ شہری صرف تولیہ سے ڈھکے بیٹھے تھے۔

اچانک بیپ کی آواز آئی۔ نوجوان عورت نے اپنا بازو دبایا اور بیپ رک گئی۔ باقیوں نے سوالیہ نظروں سے اسے دیکھا۔ 'وہ میرا پیجر تھا،' اس نے کہا۔ 'میرے بازو کی جلد کے نیچے ایک مائیکروچپ ہے۔'

چند منٹ بعد فون کی گھنٹی بجی۔ دوسری نوجوان عورت نے اپنی ہتھیلی اپنے کان کے پاس اٹھا لی۔ جب وہ ختم ہوئی تو اس نے وضاحت کی، 'یہ میرا موبائل فون تھا۔ میرے ہاتھ میں مائیکرو چپ ہے۔‘‘

بوڑھی عورت نے خود کو ٹیکنالوجی میں بہت کم محسوس کیا۔ اس نے سوچا پیچھے نہیں ہٹنا، اس نے فیصلہ کیا کہ اسے کچھ ایسا ہی متاثر کن کرنا ہے۔ وہ سونا سے باہر نکلی اور باتھ روم چلی گئی۔

وہ اپنے پچھلے سرے سے لٹکا ہوا ٹوائلٹ پیپر کا ایک ٹکڑا لے کر واپس آیا۔ باقیوں نے کندھے اچکا کر اسے دیکھا۔ بوڑھی عورت نے آخر میں کہا... 'اچھا، کیا آپ اسے دیکھیں گے...

مجھے ایک فیکس مل رہا ہے!!!'

🤣🤣🤣

11/06/2024

What an idea 💡 sir g

31/05/2024

بیت الخیال والے ہاتھ کھڑے کریں؟

12/05/2024

چھترارو اسماعیلی پاکستانو خلافہ پوسٹان ہش شیر کونیان کی گویا ہیت تن امامو گونا فرانسہ آسونی لا۔

ماشاءاللہ چترال کتنا خوش قسمت ہے کہ اسے ایسا ایم پی اے ملا جو انگریزی فرفر تو بولتا ہے لیکن لکھ نہیں سکتا۔ کیا لکھائی ہے...
12/05/2024

ماشاءاللہ چترال کتنا خوش قسمت ہے کہ اسے ایسا ایم پی اے ملا جو انگریزی فرفر تو بولتا ہے لیکن لکھ نہیں سکتا۔ کیا لکھائی ہے جناب کی۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BOL Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category

BOL Chitral

Hello BOL