18/09/2025
کراچی کے دل فیڈرل بی ایریا، آئیشہ منزل مدنی مسجد کے قریب موجود ہے مشہور پاگل سموسے والا، جہاں صرف 5 روپے کا سموسا ملتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اتنی کم قیمت کے باوجود ذائقہ لاجواب اور منفرد ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں روزانہ لوگوں کی بڑی بڑی لائنیں لگتی ہیں اور پورے کراچی سے لوگ صرف ایک سموسے کے لیے آتے ہیں۔پاگل سموسے والے کا خاص اسٹائل، منفرد ذائقہ اور عوامی قیمت نے اسے کراچی کا فوڈ پوائنٹ بنا دیا ہے۔ اگر آپ بھی کراچی کے فوڈ لوور ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے دینا نہ بھولیں۔👉 ویڈیو کو لائیک، شیئر کریں اور مزید کراچی کے فوڈ اپڈیٹس کے لیے ہمارا پیج / چینل سبسکرائب کریں۔�