TTI - Urdu

TTI - Urdu Welcome to TTl page on Facebook. One of the largest news operations in the world across web and social media. Something to share? Contact Us.

Thank you for liking The Truth International (TTI) a leading source of global news and information. While joining us on our page please abide by these rules. If these rules are broken the comment or post will be removed with a warning. If any of the rules are broken on more than one occasion the person posting the content will be removed and banned from the page.

* Graphic, obscene, explicit or r

acial comments or submissions will not be tolerated. We also do not allow comments that are abusive, hateful or intended to defame anyone or any organization. Any posting consisting of these subjects will warrant removal and ban from the page.

* Solicitations and advertisements (spam) will be removed.
* This includes promotion or endorsement of any financial, commercial or non-governmental agency.

* We do not allow comments that suggest or encourage illegal activity.

* Any comments and information posted to our wall is of your own responsibility.

* Any links that appear on our page do not constitute official endorsement on behalf of The Truth International (TTI). If a member of the page is not abiding by our posting guidelines please report it.

19/05/2018
ہم رات کو باہر کھلے عام گھوم نہیں سکتے ،ہاتھ میں اینڈرائڈ اٹھا کے نکلتے ڈر لگتا ہے کے چھن جائے گا، دو محالف جنس بالغ ایک...
13/01/2018

ہم رات کو باہر کھلے عام گھوم نہیں سکتے ،ہاتھ میں اینڈرائڈ اٹھا کے نکلتے ڈر لگتا ہے کے چھن جائے گا، دو محالف جنس بالغ ایک ساتھ کھلی جگہ بیٹھ جائیں تو عجوبوں کی طرح گھورے جاتے ہیں، پولیس اپنا کھاتا کھولے آ جاتی ہے، عبادت گاہوں میں دھماکے ہوتے ہیں، دارڑھیوں والوں کو کیلن شیو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور کلین شیو حضرات کو مولوی منبر پہ بیٹھ کر فتوہ دیتا ہے، کسی پہ بھی توہین مذہب کا الزام لگا کر سرعام گولیوں سے بھون دیا جاتا ہے، گانوں اور ناچنے والوں کو آرٹسٹ نہیں بھانڈ سمجھا جاتا ہے، لوگ سرعام قتل کر دیے جاتے ہیں، نہ قاتل ملتا ہے نہ وجہ دریافت ہوتی ہے، ہماری اولادیں یہاں محفوظ نہیں، دن دھاڑے اغواء کر لی جاتی ہیں، اور پھر کچھ دن بعد ملتی ہے تو کسی کچرے کے ڈھیر سے ملتی ہے، سکول کالجز سے لے کر مدارس تک میں بچوں کے ساتھ سیکشول ابیوز ہوتا ہے، رشتے داروں کے ہاتھوں سے بچنا محال ہے، ہم کسی پہ اعتبار نہیں کر سکتے، اپنے علاوہ ہر دوسری نگاہ مشکوک لگتی ہے، مجموعی طور پر ہم انتہائی گر چکے ہیں، ہمارے شعور کا یہ عالم ہے کے ابھی تک غیرت کی جنگ میں پھنسا ہے، کبھی کسی بہن کو گولی مار دی جاتی ہے تو کبھی کسی ماں کا گلا کاٹ دیا جاتا ہے، ہماری بیٹیاں ہمارے ہاتھوں سے ہی محفوظ نہیں، لوگ کیا کہیں گے یہی سوچ کھائے جاتی ہے، ناک کٹ جائے گی یہ کیوں کر دیا، یہاں پریشر کُکر والا ماحول ہے، معاشرے میں سانس لینا تک محال ہے، اس گھٹن زدہ ماحول میں جینا تو کیا موت بھی عذاب بنا دی گئی ہے....

ہم جس معاشرے میں رہ رہے ہیں اس کی تمام تر خامیوں اور کمیوں سے اچھی طرح واقف ہیں، اور سب جانتے بوجھتے ہوئے بھی ہم آنکھوں پہ پٹی باندھ کر بیٹھے ہیں، ہم رات کو باہر کھلے عا...

اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو کیا سبق دے رہے ہیں ۔ انہیں کونسی راہ پر چلنے کے لئے خود کو مثالی بنا رہے ہ...
25/12/2017

اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو کیا سبق دے رہے ہیں ۔ انہیں کونسی راہ پر چلنے کے لئے خود کو مثالی بنا رہے ہیں ۔کیا آنے والے دنوں سے ہمیں آگاہی ہے کہ آج کا نوجوان جو پاکستان کی تقدیر بدلنا چاہتا ہے لیکن موجودہ حالات کو دیکھ کر اس میں جو منفی ردعمل پیدا ہورہا ہے اس کا ادارک شائد ہماری سیاسی و مذہبی جماعتوں کو نہیں ہے ۔ سیاسی و مذہبی جماعتوں کا طے شدہ فارمولا ہے کہ سیاست میں حرف آخر نہیں ہوتا۔ اس لئے ماضی کے سخت حریف اور انتہائی نقاد دوبارہ کب اور کیوں حلیف بن جاتے ہیں اس کا علم شائد انہیں خود بھی نہیں ہوتا ہوگا ۔ اصولوں کی سیاست یا اپنے منشور پر ہی سیاست کا رواج ختم ہوچکا ہے ۔
نظریہ ضرورت کسی ایک فرد کی ایجاد نہیں رہا بلکہ اس نظریہ ضرورت کو ہم سب نے اپنے رگوں میں اتار لیا ہے ۔ نوجوانوں کو کبھی جھنڈے تو کبھی ڈنڈے دے کر استعمال کرنے کی روش بڑھتی جا رہی ہے اور ایک وقت ایسا آئے....

تحریک انصاف کے سربراہ کی دہشت گردی کی دفعات ہٹانے کی درخواست مسترد کردی گئی ۔ رخصت پر گئے وزیر خزانہ اشتہاری ملزم قرار دے دیئے گئے ۔ سابق نا اہل وزیر اعظم اور ان کے اہل...

کراچی کی اہم ترین تقریبات میں ایک کراچی بین الاقوامی کتب میلہ بھی ہے جس کے بغیر پچھلے بارہ سالوں سے سال اپنی تکمیل نہیں ...
25/12/2017

کراچی کی اہم ترین تقریبات میں ایک کراچی بین الاقوامی کتب میلہ بھی ہے جس کے بغیر پچھلے بارہ سالوں سے سال اپنی تکمیل نہیں کرتا ۔ کراچی میں سجنے والا یہ کتابوں کا میلہ سردیوں میں گرمجوشی پیدا کردیتا ہے اور یہ میلہ حقیقت میں علم سے محبت کرنے والوں کیلئے کسی پر تکلف اور پر تعیش ضیافت سے کم نہیں ہوتا ۔ یہ کتابوں کا میلہ بین الاقوامی سطح کا ہوتا ہے ۔ کراچی بین الاقومی کتابوں کا میلہ(Karachi International Book Fair) جس کا ہر سال دسمبر میں انعقاد ہوتا ہے اور کتابوں سے حقیقی محبت کرنے والے جہاں بہت ساری اور وجوہات کی وجہ سے دسمبر کا انتظار کرتے ہیں تو اس میں ایک وجہ یہ کتابوں کا میلہ بھی ہوتا ہے۔ اس میلے میں پہنچ کر بلکل ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کسی ساحل پر کھڑے ہوں اور آپ کے سامنے حد نگاہ سمندر ہی سمندر ہو پانی ہی پانی ہو ۔ سمندر تو کراچی کی قدرتی خصوصیت ہے مگر اس کتب میلے کو لگانے والے نے کراچی میں کتابوں کا سمندر لگادیا ہے۔ پاکستانی اشاعتی اداروں کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی طرز کے اشاعتی ادارے بھی اس میلے کی رونق میں چار چاند لگادیتے ہیں۔ یہ میلہ تقریباً....

یوں تو یہ بات طے ہے کہ محبت کرنے والے کائنات کی ہر شے سے محبت کرتے ہیں، یہ محبت کرنے والے درحقیقت کائنات کے تخلیق کرنے والے کے سچے عاشق ہوتے ہیں ۔تبھی تو یہ اپنے معشوق ک...

ان تمام قرار دادوں کے باوجود آج تک نہ تو اسرائیل اپنی 1967 سے پہلے والی حدود میں واپس جا سکا ہے اور نہ ہی بیت المقدس کا ...
21/12/2017

ان تمام قرار دادوں کے باوجود آج تک نہ تو اسرائیل اپنی 1967 سے پہلے والی حدود میں واپس جا سکا ہے اور نہ ہی بیت المقدس کا رونا رونے والے کسی مؤثر پالیسی کا اعلان کر سکے ہیں ۔ اب امریکہ کی جانب سے قرارداد کو ویٹو کیے جانے پر عالم اسلام کو لازمی یہ قرارداد جنرل اسمبلی میں پیش کرنی چاہیے جہاں ویٹو کی کوئی اہمیت نہیں بلکہ اکثریت کی رائے پر فیصلہ ہوتا ہے ۔ویٹو ہونے کے بعد کسی قرارداد کو جنرل اسمبلی لے جا کر منظور کروانے کے واقعات ہمارے سامنے ہیں جن میں 1950 میں روس نے شمالی کوریا کے خلاف امریکی قرارداد ویٹو کی جسے امریکہ نے uniting for peace کے نام سے جنرل اسمبلی میں پیش کیا جسے اکثریت نے قبول کیا اور یوں روس پر عالمی دباؤ بڑھ گیا ۔ 1956 میں برطانیہ، فرانس اور اسرائیل نے جب نہر سویز پر حملہ کیا اور سیکورٹی کونسل میں فرانس اور برطانیہ نے اس کے خلاف قرارداد ویٹو کی تو یہی امریکہ تھا جس نے جنرل اسمبلی میں قرارداد پیش کی اور اسطرح فرانس اور برطانیہ کو اپنی فوج واپس بلانا پڑی

یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان پر اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں مصر کی جانب سے ایک قرارداد پیش کی گئی جسے حسب توقع امریکہ نے ویٹو کر دیا ہے ۔ غیر...

پنجابی خود کو مہذب اور تعلیم یافتہ ظاہر کرنے واسطے اول تو اردو زبان کا استعمال کرنا واجب خیال کرتے ہیں اور اگر اس سے زیا...
20/12/2017

پنجابی خود کو مہذب اور تعلیم یافتہ ظاہر کرنے واسطے اول تو اردو زبان کا استعمال کرنا واجب خیال کرتے ہیں اور اگر اس سے زیادہ کا مہذب پن دکھانا مقصود ہو تو اردو میں انگریزی کی آمیزش کرلیتے ہیں۔وقفے وقفے سے پنجاب میں پنجابی کو سرکاری زبان کا درجہ دینے کے لیے آوازیں اٹھتی رہی ہیں لیکن پنجاب کی دھرتی پر جنم لینے،اسکا کھا پی کر پلنے بڑھنے والے بیوروکریٹس نے ہمیشہ اسکی مخالفت کی۔ پنجاب اسمبلی کے سوا باقی صوبائی اسمبلیوں میں ارکان کو اپنی مادری زبانوں میں تقاریر کرنے کا حق حاصل ہے مگر پنجاب اسمبلی کے اندر پنجابی بولنا ممنوع ہے....

یہ اکتوبر1977 کی بات ہے۔میں سکھر میں مقیم تھا، گھنٹہ گھر چوک سکھر میں حبیب بنک کے باہر اور گھنٹہ گھر کے سامنے یونائیٹڈ بکسٹال تھا۔ اقتدار الدین شیخ اس کے مالک تھے آجکل ی...

2002 کے عام انتخابات میں متحدہ مجلس عمل نے بھرپور حصہ لیا اور صوبہ سرحد سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں کے علاوہ صوبے کی تق...
18/12/2017

2002 کے عام انتخابات میں متحدہ مجلس عمل نے بھرپور حصہ لیا اور صوبہ سرحد سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں کے علاوہ صوبے کی تقریبا تمام نشستوں پہ الیکشن جیت کر صوبے میں اپنی حکومت بنا ڈالی،متحدہ مجلس عمل نے ووٹ نفاذ اسلام،امریکہ مخالفت،فحاشی کا خاتمہ ،فرقہ واریت کا خاتمہ اور پرویز مشرف کی روشن خیالی کے خلاف نعرے لگا کر لیا تھا سن دوہزار چار جب صوبہ سرحد میں متحدہ مجلس عمل کا طوطی بولتا تھا،خیر و برکات دیکھ لیں یہ وہی سال ہے جسے پشتو فلموں کی تاریخ میں سب سے کامیاب سال قرار دیا جاتا ہے،جب ایک سے بڑھ کر ایک پچیس فلمیں ریلیز ہوتی ہیں جن میں سے بیس فلمیں ہٹ ہوئیں،اب یہ آپ رعایت اللہ فاروقی صاحب سے پوچھ لیں کہ پشتو فلموں میں کیا دکھایا جاتا ہے کہ ان کا مشاہدہ سند مانا جاتا ہے. مختصر یہ کہ نفاذ اسلام کا نعرہ لگا کر ووٹ لینے والوں کی حکومت کے دوران فحاشی و عریانی نہ صرف فلموں کی صورت فروغ پاتی رہی بلکہ پشاور میں قائم جسم فروشی کے اڈے صوبائی حکومت کی ناک کے نیچے برابر چلتے بھی رہے،جب کہ اتنے مضبوط مذہبی اتحاد کے ہوتے....

ہمارے ہاں پشتو فلم انڈسٹری کا ایک دور رہا ہے،خصوصا اس فلم نگری میں بدر منیر کی آمد نے اسے عروج بخشا،بدر منیر ساٹھ کی دہائی میں کراچی کی سڑکوں پہ رکشہ چلاتا تھا،کچھ ع*ص...

سقوط مشرقی پاکستان ایک دو سال کے کرتوتوں کا ثمر نہیں یہ سالہاسال بنگالی عوام سے ہونے والی زیادتیوں کا ردعمل تھا۔ جو بانی...
16/12/2017

سقوط مشرقی پاکستان ایک دو سال کے کرتوتوں کا ثمر نہیں یہ سالہاسال بنگالی عوام سے ہونے والی زیادتیوں کا ردعمل تھا۔ جو بانی پاکستان اور قائد ملت لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد سے ان سے کی جاتی رہیں۔ بنگالی عوام ان زیادتیوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہے لیکن ان صداؤں کو جبر کے زور پر دبایا جاتا رہا،جیسے ایوب خان کی طرف سے مشرقی پاکستان کی اکثریتی آبادی کو مغربی پاکستان کے برابر کردیا گیا۔ مشرقی پاکستان کی امیدوار محترمہ فاطمہ جناح کی فتح کو دھونس دندھالی سے شکست میں تبدیل کرکے مشرقی پاکستان کی علیہحدگی پر مہر ثبت کی گئی۔فوج میں کسی بنگالی کو آرمی چیف کے عہدے پر نہ لگانا۔انہیں بونے اور کالے کہہ کر ان کی تضحیک کرنا۔....

آج سولہ دسمبر ہے اس دن متحدہ پاکستان ( مشرقی اور مغربی پاکستان ) کے عوام نے ہمارے ازلی دشمن بھارت کے تعاون سے ہم ( مغربی پاکستان )سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا بلکہ الگ ہوگئے۔...

اس بدیسی مہمان کی پوری دلچسپی پاکستان کے monuments دیکھنے میں تھی۔گھروں پر لہراتے پاکستان کے جھنڈے دیکھ کر اسمیں بجلی دو...
14/12/2017

اس بدیسی مہمان کی پوری دلچسپی پاکستان کے monuments دیکھنے میں تھی۔گھروں پر لہراتے پاکستان کے جھنڈے دیکھ کر اسمیں بجلی دوڑ گئی اور اس نے جلدی جلدی تصاویر اتارلیں۔ یہ شوق دیکھ کر میں نے پاکستان کے پرچم والا بیج اسے دیا جسے اس نے بہت خوش ہوکر لیا اور فوری لگالیا۔گرین کلر سے اسکا لگاؤ میرے دل کو باغ باغ کرگیا۔ہرے رنگ کی بے شمار اشیاء اسکے سامان میں موجود تھیں جنہیں نہایت عزت اور محبت سے اس نے رکھا ہوا تھا (ایسی قدر تو ہمیں اپنے ارد گرد بھی کم ہی نظر آتی ہے ،چودہ اگست کے بعد ہمارا ہرا پرچم ستارہ و ہلال کہیں جھنڈیوں کی شکل میں ہوا کے رحم و کرم پر ہوتا ہے تو کہیں اگلے سال کی چودہ اگست تک موسم کے سرد و گرم تھپیروں کے ساتھ نبردآزما اپنی اصل ہئیت ہی کھو بیٹھتا ہے اور ہمیں اس کا احساس بھی نہیں ہوتا )
ایک مزے کی بات کہ اسے کچھ چیزیں پاکستان میں بہت عجیب لگیں جن میں....

امریکہ سے آۓ ہوئے ایک امریکی مہمان کی میزبانی کا موقع ملا اسکا پاکستان سے لگاؤ اور پاکستان کے بارے میں احساسات دیکھ کرخوشگوار حیرت ہوئی سچ تو یہ ہےکہ ہم بحیثیت قوم اپ�...

گلگت بلتستان کو اللہ تعالی نے قدرتی وسائل مالامال کر رکھاہے۔خاص کر ضلع دیامر کو اللہ نے بے شمار قدرتی وسائل سے نوازا ہے۔...
13/12/2017

گلگت بلتستان کو اللہ تعالی نے قدرتی وسائل مالامال کر رکھاہے۔خاص کر ضلع دیامر کو اللہ نے بے شمار قدرتی وسائل سے نوازا ہے۔گلگت بلتستان کے تقریباًنصف فصید جنگلات دیامر میں پائی جاتاہیں۔اس خطے کے سرسبز وشاداب رکھنے میں جنگلات کا مرکزی کردار ہے۔فلک بوس پہاڑ،ٹھنڈے میٹھے چشمے،گھنے سدا بہار جنگلات ضلع دیامر کی خوب صورتی کو چار چاند لگاتےہیں۔مگر یہاں کے مضافاتی پہاڑوں پر خوب صورتی میں اضافے اور ماحولیاتی توازن میں اہم کردار ادا کرنے والےسرسبز درخت بڑی تیزی کے ساتھ کاٹے جارہےہیں۔...

جنگل زمین کے ایسے قطعہ کو کہتےہیں۔جس پر بڑی تعداد میں درخت ہو۔جانواروں کے کئ اقسام کو جنگل کی اپنی بقاء اور زندگی کےلیے اشد ضرورت ہوتی ہے۔جنگل جس کا صیغہ جمع جنگلات ہ?...

ٹرمپ کے اس اعلان کے بعد پوری دنیا میں احتجاج شروع ہے لیکن ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مسلم امہ کے بہترین عسکری قوت کے حامل م...
13/12/2017

ٹرمپ کے اس اعلان کے بعد پوری دنیا میں احتجاج شروع ہے لیکن ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مسلم امہ کے بہترین عسکری قوت کے حامل ممالک اس معاملے کو کچھ زیادہ سنجیدگی سے نہیں دیکھ رہے اور رسمی بیانات دے کر اپنا فرض چکتا سمجھ رہے ہیں ۔ درحقیقت یہ معاملہ نہایت تشویشناک ہے کیونکہ اگر اسرائیل بیت المقدس کو اپنا دارالحکومت بنا لےتو پھر فلسطینیوں کی رہی سہی ساکھ بھی ختم ہو جائے گی اور مستقبل میں شاید فلسطین کا صرف ذکر ہے رہ جائے اور گریٹر اسرائیل کا خواب شرمندہ تعبیر ہو جائے ۔ اسطرح مشرق وسطیٰ میں صیہونیوں کا اثر و رسوخ مزید پھیل کر عرب ممالک کی ثقافت، تجارت اور سیاست پر اثر انداز ہو سکتا ہے ۔

دنیا بھر میں مسلمان ہونے کے ناطے آپ کہیں بھی کوئی اسلامی اجتماع منعقد کروالیں یا دعوت و تبلیغ کا کام کریں, آپ مساجد بنائیں اور چندہ اکٹھا کریں یا کوئی دیگر اسلامی شعائ...

میٹرک کے امتحانات کے حوالے سے بعض پرائیوٹ اسکولز کا ایک رجحان نہایت خطرناک عمل اختیار کرگیا ہے جس میں اپنے اسکول کے اچھے...
11/12/2017

میٹرک کے امتحانات کے حوالے سے بعض پرائیوٹ اسکولز کا ایک رجحان نہایت خطرناک عمل اختیار کرگیا ہے جس میں اپنے اسکول کے اچھے رزلٹ کی تشہر کیلئے نقل مافیا کے اراکین کے ساتھ ملکر منظم انداز میں مستقبل کے معماروں کو تباہ و برباد کردیا جاتا ہے ۔ اس عمل سے ذہین طلبا کی زبردست حوصلہ شکنی ہوتی ہے جوشب و روز امتحانات کی تیاری میں لگا دیتے ہیں، لیکن جب امتحانات آجاتے ہیں تو رشوت کے عوض زیادہ ترطلبا ء با آسانی پرچے حل کرکے یوں جاتے ہیں جیسے امریکہ نے افغانستان فتح کرلیا ہو۔اس ضمن میں سب سے قابل افسوس رجحان یہ بھی دیکھنے میں آتا ہے کہ بعض والدین....

عوامی مسائل اس قدر زیادہ ہیں کہ ہماری توجہ اُن کی جانب متوجہ نہیں ہوپاتی جو بیشتر معاشرتی مسائل کی جڑ ہے۔ گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے اورنگی سے فرینڈز آف اورنگی کے ایک ا...

Address

M6, Raza Arcade
Karachi
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TTI - Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TTI - Urdu:

Share