Krc_mediacell

Krc_mediacell Kutchi Rabta Committee (KRC)
Ithaad, Baqa, Tarqi Hamara Nasbul Eain Hain (Insha Allah)

Kutchi Shuhda Se Yaqjehti Ka Din 18 March 2018 Lyari Me Jalsa Yaqjehti
14/03/2018

Kutchi Shuhda Se Yaqjehti Ka Din
18 March 2018
Lyari Me Jalsa Yaqjehti

کراچی بیچ لگثری ہوٹل میں منعقدہ پہلا سندھ لیٹریچر فیسٹیول سرپرست اعلیٰ اور پاکستان کے سابق مندوب برائے اقوام متحدہ جناب ...
05/11/2016

کراچی بیچ لگثری ہوٹل میں منعقدہ پہلا سندھ لیٹریچر فیسٹیول
سرپرست اعلیٰ اور پاکستان کے سابق مندوب برائے اقوام متحدہ جناب عبداللہ حسین ہارون اور امریکن کونصلیٹ جنرل گریس شیلٹن موجود ہیں ، اس موقع پر معروف گلوگارہ عابدہ پروین اپنے فن کا مظاہرہ کررہی ہیں ۔
music, culture, food stalls, dialogues, books launches
Beach Luxury Hotel

by Krc Mediacell

بیچ لگثری ہوٹل کراچی میں منعقدہ سندھ لیٹریچر فیسٹیول کے افتتاح کے موقع پر پاکستان کے سابق مندوب اقوام متحدہ جناب عبداللہ...
05/11/2016

بیچ لگثری ہوٹل کراچی میں منعقدہ سندھ لیٹریچر فیسٹیول کے افتتاح کے موقع پر پاکستان کے سابق مندوب اقوام متحدہ جناب عبداللہ حسین ہارون اور معروف صوفی سنگر عابدہ پروین ربن کاٹ کر افتتاح کررہے ہیں

by Krc Mediacell

تمام اہل وطن اور دوستوں کو یومِ آزادی مبارک"KRC" Kutchi Rabta Committee Ki Taraf Se Tamam Ahl-e-Watan Ko Jashn-e-Azadi M...
14/08/2016

تمام اہل وطن اور دوستوں کو یومِ آزادی مبارک

"KRC" Kutchi Rabta Committee Ki Taraf Se Tamam Ahl-e-Watan Ko Jashn-e-Azadi Mubarak
پاکستان زندہ باد

رمضان مبارکRamadan Mubarak
07/06/2016

رمضان مبارک
Ramadan Mubarak

74th Death AnniversarySir Haji Abdullah Haroon تحریک پاکستان جدوجہد آزادی کے معروف رہنما، قائداعظم کے قریبی ساتھی سر حاج...
26/04/2016

74th Death Anniversary
Sir Haji Abdullah Haroon

تحریک پاکستان جدوجہد آزادی کے معروف رہنما، قائداعظم کے قریبی ساتھی سر حاجی عبداللہ ہارون کی74 ویں برسی بروزبدھ صبح 10 بجے آشیانہ حاجی سر عبداللہ ہارون شاہ ولی اللہ روڈ کھڈا لیاری ٹاؤن میں منائی جائے گی۔
معروف سینئر سیاستدان عبداللہ حسین ہارون اہم خطاب کریں گے

20/01/2016

Kutchhi Rabta Committee strongly condemn the attack in Charsada.


کچھی رابطه کمیٹی کیجانب سے تمام عالم اسلام کو عید میلاد النبی صلی الله علیه وسلم کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے هیں
23/12/2015

کچھی رابطه کمیٹی کیجانب سے تمام عالم اسلام کو عید میلاد النبی صلی الله علیه وسلم کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے هیں

Army Public School Peshawar Ke Shuhdaa Ko Salaam Pesh Kartey Hain.Kutchi Rabta Committee (KRC)
16/12/2015

Army Public School Peshawar Ke Shuhdaa Ko Salaam Pesh Kartey Hain.

Kutchi Rabta Committee (KRC)

11/11/2015

ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ملک بھر میں آباد ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں

Youm-e-Ashura 10Muharram Ul Haram 1437 Hijriیوم عاشور ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ جانے اور باطل کے سامنے حق بات کہنے کا درس دیتا...
24/10/2015

Youm-e-Ashura
10Muharram Ul Haram 1437 Hijri

یوم عاشور ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ جانے اور باطل کے سامنے حق بات کہنے کا درس دیتا ہے۔
حق اور سچ ہمیشہ سربلند رہتا ہے۔

23/10/2015

جیکب آباد میں جلوس عزاداری پر ہونے والے دھماکے کی بھرپورمذمت کرتے ہیں
قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار کرتے ہیں
کچھی رابطہ کمیٹی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Krc_mediacell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Krc_mediacell:

Share