Karachi Crime Update Official

Karachi Crime Update Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi Crime Update Official, Media/News Company, Karachi.

🛑 Stay Alert, Stay Informed! 🛑

Join "Karachi Crime Update", the most trusted PAGE for real-time crime alerts, breaking news, and important updates from across Karachi!

✔️JOIN Whatsapp Channel🚨

07/08/2026

پی آئی بی کالونی میں اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔ اہلِ علاقہ سخت خوف اور بے چینی کا شکار ہیں۔ صورتحال یہ ہے کہ لوگ اپنے گھروں کی دہلیز پر بھی خود کو محفوظ نہیں سمجھتے۔

موبائل فون سنیچنگ روز کا معمول بن چکی ہے
خواتین سے پرس چھیننے کے واقعات بڑھ رہے ہیں
اہلِ علاقہ مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری پولیس گشت بڑھایا جائے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف عملی کارروائی کی جائے اور علاقے میں سکیورٹی کے مؤثر انتظامات کیے جائیں۔

07/08/2026

میر رضا علی کے اہل خانہ کا رات گئے میڈیکل بورڈ کی تبدیلی کے بعد صبح 8 بجے قبرستان پہنچنے اور قبر کشائی ہر صورت رکوانے کا اعلان
بھائی کی قبر کو کسی کو بھی ہاتھ لگانے نہیں دیں گے، کسی کو بچانے کیلیے سب ہورہا ہے، بس اب بہت ہوگیا، عوام ہمارا ساتھ دیں اور صبح احتجاج میں پہنچیں، بہن کی اپیل

07/08/2026

گھر والے تو ظلم کر رہے ہیں اور ادارے والے بھی ظلم کر رہے ہیں بچی کو گنجا کر دیا .💔

_Karachi Crime Update 🚨_

ᴸᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ

07/08/2026

⚠️مصری شاہ کے سامنے صبح کے وقت موبائل کی دکان کا صفایا۔۔۔۔‼️

Its going really Bad Situation in Karachi..

افغانی زبان میں بات کر رہا ہے

باہر والا اسے کہہ رہا ہے پیسے اٹھاو لو یہ اندر والا بھڑوا اسے بول رہا ہے کہ پیسے نہیں ہے ۔
پھر اندر والا دوبارہ اسے بول رہا ہے کہ یہ شیٹر اٹھا لو .

07/08/2026

Liaquatabad me fee thella 300 KMC k Naam pe In logo Na Azaab Banaya Hua Hey..

07/08/2026

جی اے سندھ قومی محاز کی ٹک ٹاکر, خوشبو خالد کی کھلے عام اسلحے کی نمائش۔ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل!

07/08/2026

_چور لڑکے کا وضاحتی بیان سامنے آگیا_

_Karachi Crime Update 🚨_

07/08/2026

ایسے لوگوں کو عبرت کا نشان ضرور بنانا چاہیے

07/08/2026

شئیر کریں تاکہ بچے سبق حاصل کر سکیں
ایک پتنگ کی خاطر بچے جان سے ہاتھ دؤ بیٹھتے ہیں سب سے گزارش ہے کہ بچوں کو آگاہی دیں ۔ اور ایسے چیزوں سے دور رکھیں
اللّہ پاک سب کی حفاظت فرمائے

07/08/2026

🚨نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب سڑک پر سواری کا انتظار کرنے والے ماں بیٹے کو لوٹ لیا گیا،

بیٹے نے مزاحمت کی کوشش کی تو ماں نے واسطے دے کر روکا اور پکڑ لیا..

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Crime Update Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share