29/07/2024
RRN
تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
تھرپارکر میں دوران بارش آسمانی بجلی گرنے کے 3 الگ الگ واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی ہےجبکہ 20سے زائد مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ننگرپارکر کے نواحی گاؤں آکراڑو میں کھیت میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔جن میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔