Irshad Ali

Irshad Ali Official Account✓

04/10/2024

خدا ہی جانے عبید ان کو ہے پتا کیا کیا
ہمیں پتا ہے بس اتنا حضور جانتے ہیں
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤️

04/10/2024

بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کر
ہر اک غلام کا چہرہ حضور جانتے ہیں
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤️😍

27/09/2024

"عبادتِ وہاں تک نہیں لےجاتی
جہاں تک حضور ﷺ کی محبّت لے جاتی ہے!
انسان کو اللہ کا قرب عقل سے نہیں
"عشق" سے ملتا ہے!💯❤️
🌹صَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم🌹

22/08/2024

جس نے ختم نبوت پر پہرہ دیا

ایسے خادم کی خدمت پر لاکھوں سلام۔۔

13/08/2024

ارشد ندیم
کے لیے سرکاری انعامی رقم
ستمبر کے بجلی بلوں میں ایڈجسٹ ہوگی🤣…!!

13/08/2024

کیا اس 14 اگست پر انٹرنیٹ آزاد ھو پاۓ گا...؟؟؟

Address

Nazimabad
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irshad Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share