Pakistan Updates

Pakistan Updates Whatsapp 03303487293

"میں ہر سوموار کو فیصل آباد سے اڈیالہ جیل کے باہر آتا اور جمعہ کو واپس جاتا ہوں، یہ مجھے اندر تو نہیں جانے دیتے لیکن م...
18/07/2025

"میں ہر سوموار کو فیصل آباد سے اڈیالہ جیل کے باہر آتا اور جمعہ کو واپس جاتا ہوں، یہ مجھے اندر تو نہیں جانے دیتے لیکن میں باہر سے دیواروں کو دیکھ لیتا ہوں اور عمران خان کو(خیالاتی) سلام کرلیتا ہوں، اڈیالہ جیل کی زیارت کرجاتاہوں"
عمران خان کاانوکھا نوجوان فین "عامر رحمانی"سامنے آگیا

Almost ten years after Arshad Khan — the internet’s beloved “chaiwala” — rose to fame, a new face is charming social med...
17/07/2025

Almost ten years after Arshad Khan — the internet’s beloved “chaiwala” — rose to fame, a new face is charming social media users. Meet the “kapray wala,” a blue-eyed fabric seller from Skardu, whose striking looks have captured hearts across Pakistan.

A brief video of the young man working in his family’s cloth shop in scenic Skardu has gone viral. Viewers are especially mesmerized by his piercing blue eyes, with many drawing comparisons to Arshad Khan — some even calling him more handsome than the chaiwala himself.

The video, originally posted by a female journalist, was quickly picked up by lifestyle pages and influencers, helping the humble shopkeeper become the latest online sensation.

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے حیدرآباد میں ہونے والی بارشوں پر پریس کانفرنس میں بتایا کہ انتظامیہ نے فوری طور پر کام کیا...
17/07/2025

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے حیدرآباد میں ہونے والی بارشوں پر پریس کانفرنس میں بتایا کہ انتظامیہ نے فوری طور پر کام کیا۔ بارش کو تو روک نہیں سکتے، کوشش کرینگے کہ فوری طور پر پانی کو نکالا جائے۔ مرادعلی شاہ نے کہا کہ صوبہ پنجاب میں بھی شدید بارشیں ہو رہی ہیں، وہاں پر بھی انتظامیہ کام کر رہی ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں بھی ایسی صورتحال ہوجاتی ہے۔ نیویارک اور نیو جرسی کے حالات بھی سب کے سامنے ہیں۔ یہ کہنا بارش ہو اور پانی کہیں کھڑا نہ ہو ایسا ممکن نہیں۔ ہماری انتظامیہ نے بہتر انداز سے نکاسی آب کو نکالا ہے۔

Popular vlogger Rajab Butt quits vlogging and leaves the country, saying he won’t return or post content again until his...
17/07/2025

Popular vlogger Rajab Butt quits vlogging and leaves the country, saying he won’t return or post content again until his mother gives him permission. Family comes first, he says.

گوگل نے دنیا کا سب سے بڑا کارپوریٹ کلین پاور معاہدہ حاصل کر لیا ہے، جس کے تحت اس نے بروک فیلڈ ایسٹ مینجمنٹ کے ساتھ 3 گیگ...
17/07/2025

گوگل نے دنیا کا سب سے بڑا کارپوریٹ کلین پاور معاہدہ حاصل کر لیا ہے، جس کے تحت اس نے بروک فیلڈ ایسٹ مینجمنٹ کے ساتھ 3 گیگاواٹ امریکی ہائیڈرو پاور کے لیے 3 ارب ڈالر کا معاہدہ کیا ہے۔ یہ 20 سالہ معاہدہ پنسلوانیا میں واقع دو ہائیڈرو پاور سہولیات پر مشتمل ہے، جنہیں اپ گریڈ اور دوبارہ لائسنس دیا جائے گا۔

گوگل آئندہ دو سالوں میں پنسلوانیا اور آس پاس کی ریاستوں میں ڈیٹا سینٹرز پر بھی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ توانائی کا یہ بڑا اقدام گوگل کے اے آئی اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے پھیلاؤ کی حمایت کے لیے کیا گیا ہے، کیونکہ ٹیکنالوجی کمپنیاں توانائی کے زیادہ استعمال والے ڈیٹا سینٹرز کو چلانے کے لیے صاف بجلی کی تلاش میں ہیں۔

یہ اعلان پٹسبرگ میں ہونے والی ایک اے آئی سمٹ کے موقع پر کیا گیا، جہاں مجموعی طور پر 70 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی توقع کی جا رہی ہے۔












゚viralシ
゚viralシfypシ゚viralシalシ





پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کے دوران بارش کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آرمی چیف پر تنقید ...
17/07/2025

پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کے دوران بارش کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آرمی چیف پر تنقید کرنے والے بابا جی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیویارک میں بھی بارشیں ہورہی ہیں، نیویارک ڈوبا ہوا ہے لیکن وہاں کوئی خبطی قسم کے بابا جی باہر نہیں نکلے اور نہ ہی وہاں کسی نے بدزبانی کی۔ عظمی بخاری نے کہا کہ ہمارے یہاں پر مسئلہ یہ ہے کہ گالی ٹرینڈ ہے اور بدتمیزی کو سیلیبریٹ کیا جاتا ہے۔

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی، پولیس نے گرفتار کرلیا، زخمی ہسپتال منتقل
17/07/2025

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی، پولیس نے گرفتار کرلیا، زخمی ہسپتال منتقل

کراچی کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کے والدین نے پہلی بار میڈیا سے خصوصی گفتگو کی۔ نجی چینل کو انٹرویو می...
17/07/2025

کراچی کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کے والدین نے پہلی بار میڈیا سے خصوصی گفتگو کی۔ نجی چینل کو انٹرویو میں اداکارہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ آخری بار اگست 2024 کے اختتام پر انہوں نے بیٹی کے ساتھ فون پر بات کی بیٹی نے انہیں بتایا کہ انہیں یہاں سپورٹ کرنے والا کوئی نہیں، ان کے موبائل سمز بند کرادیے گئے ہیں لیکن انہوں نے اس ضمن میں کوئی واضح معلومات نہیں دیں کہ کون انہیں کیوں تنگ کر رہا ہے؟ والدہ نے بتایا کہ اس ملاقات کے بعد وہ مسلسل بیٹی کے نمبر پر کال کرتے رہے لیکن کبھی ان کا نمبر نہیں لگا۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں ان کا کوئی جاننے والا نہیں تھا، انہوں نے کسی سے مدد نہیں مانگی لیکن وہ پریشان رہتے تھے کہ بیٹی کا فون نمبر کیوں نہیں لگ رہا؟ والدہ کے مطابق انہیں لگا کہ شاید ان کی بیٹی ترکیہ یا کسی دوسرے ملک گئی ہوں گی، جس وجہ سے ان کا نمبر نہیں لگ رہا اور ملک میں آتے ہی وہ انہیں فون کریں گی۔

"’یہ کیسا پاکستان ہے جہاں چینی باہر بھیجی جاتی ہے، اربوں روپے جیب میں ڈال لیے جاتے ہیں، پھر وہی چینی باہر سے منگوائی جات...
16/07/2025

"’یہ کیسا پاکستان ہے جہاں چینی باہر بھیجی جاتی ہے، اربوں روپے جیب میں ڈال لیے جاتے ہیں، پھر وہی چینی باہر سے منگوائی جاتی ہے اور پھر اربوں روپے جیب میں ڈال لیے جاتے ہیں"
شہباز شریف کی پرانی ویڈیو انٹرنیٹ پر پھر وائرل

The United Kingdom on Wednesday removed Pakistan from its Air Safety List, thereby allowing Pakistani airlines to now ap...
16/07/2025

The United Kingdom on Wednesday removed Pakistan from its Air Safety List, thereby allowing Pakistani airlines to now apply to operate flights to the UK, according to a statement from the British High Commission in Islamabad.

Debt-ridden Pakistan International Airlines (PIA) was banned from flying to the European Union, UK and the United States in June 2020, a month after one of its Airbus A-320s plunged into Karachi’s Model Colony, killing nearly 100 people. The ban on operating to Europe was lifted in November last year.

Today’s development comes after a team from the UK Department for Transport concluded an aviation security ins­pection at Islamabad Inter­nat­ional Airport on Thursday, declaring Pakistan’s security arrangements “satisfactory and in line with international standards”.

سینئر اینکر پرسن جیسمین منظور نے خود پر ہونے والے مبینہ گھریلو تشدد کی تصویر شیئر کردی۔جیسمین منظور نے اپنی موبائل گیلری...
16/07/2025

سینئر اینکر پرسن جیسمین منظور نے خود پر ہونے والے مبینہ گھریلو تشدد کی تصویر شیئر کردی۔

جیسمین منظور نے اپنی موبائل گیلری کا ایک سکرین شارٹ شیئر کیا ہے جس میں ان کی آنکھ سوجی ہوئی نظر آرہی ہے۔ اگر اس تصویر کو زوم کرکے دیکھا جائے تو اندازہ ہوتا ہے کہ ان کے موبائل میں مزید تصاویر بھی موجود ہیں جن میں چہرے کے مختلف اینگلز عکس بند کیے گئے ہیں اور بظاہر لگتا ہے کہ انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اس کے ساتھ ہی کچھ تصاویر میڈیکل رپورٹس کی بھی ہیں۔

جیسمین منظور کی طرف سے شیئر کی گئی تصویر 4 جون کی ہے۔ وہ اس حوالے سے آواز تو اٹھاتی رہی ہیں لیکن ان کی آواز موثر طور پر سنی نہیں گئی۔

انہوں نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں ان لوگوں کو مخاطب کیا جنہوں نے ان کے سابق شوہر کی طرف داری کی اور اپنے زخمی چہرے کی تصویر کے ساتھ لکھا " یہ ان لوگوں کیلئے ہے جنہوں نے ایک مجرم کی طرف داری کی، یہ میرے سابق شوہر کا دیا گیا تحفہ ہے۔"

جس دن یعنی 4 جون کو جیسمین منظور پر مبینہ تشدد ہوا اسی دن انہوں نے ایکس کے مالک ایلون مسک کو ٹیگ کرکے خود پر ہونے والے تشدد کی شکایت کی لیکن اس پوسٹ پر زیادہ لوگوں نے توجہ نہیں دی۔ اس پوسٹ کو ایکس پر صرف ساڑھے 10 ہزار کے قریب لوگوں نے دیکھا۔

اس پوسٹ میں انہوں نے کہا "ایلون مسک کے لیے:مجھے نہیں معلوم کہ آپ اپنے پیغامات پڑھتے ہیں یا نہیں، کیونکہ آپ ایک نہایت مصروف انسان ہیں۔میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون صحافی ہوں اور مجھے آپ کی مدد درکار ہے۔یہ خواتین کے خلاف تشدد اور ہراسانی کے خلاف ایک جدوجہد کا معاملہ ہے۔میں خود اس کا شکار ہوں، اور چاہتی ہوں کہ آپ اس معاملے میں میری مدد کریں۔"

اسی روز انہوں نے ایک اور پوسٹ میں سی این این کو ٹیگ کیا اور کہا " یہ کہانی دنیا کو سنائی جانی چاہیے، میری کہانی جس میں مجھے تشدد، بدسلوکی اور زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک صحافی ہوں، اگر میرے ساتھ یہ سب کچھ ہوا، تو ذرا تصور کریں اُن بے شمار خواتین کا جو آج بھی تنہا اپنی جنگ لڑ رہی ہیں، بغیر کسی مدد کے۔" ان کی ایکس پر کی گئی اس پوسٹ کے ویوز تین ہزار سے بھی کم ہیں۔

The Election Commission of Pakistan has decided to allow the PML-N to retain a general assembly seat while rejecting a s...
16/07/2025

The Election Commission of Pakistan has decided to allow the PML-N to retain a general assembly seat while rejecting a similar request by the PTI-Parliamentarians, saying it was not supported by the law.

In its decision on a case about the allocation of reserved seats in the Khyber Pakhtunkhwa Assembly, announced on Tuesday, the commission provided relief to the ruling party that had sought a greater share in the KP Assembly reserved seats on the basis of the additional general seat handed to the PML-N, which was initially declared to be held by an independent candidate.

The announcement followed a Peshawar High Court order, asking the ECP to redistribute reserved seats in the provincial assembly. With the addition of one more seat, the PML-N is eligible for an extra reserved seat in the KP Assembly and holds the same number of seats as the Jamiat Ulema-i-Islam (JUI-F).

Address

Karachi

Telephone

03462238504

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Updates:

Share