10/05/2026
On The Zardari Presidency by Farhatullah Babar, pubished by Lightstone Publishers
"
اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے فوراً بعد پاکستان میں اقتدار کی راہداریوں میں کیا چل رہا تھا، اس پر بہت کم بحث ہوئی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے منجھے ہوئے سیاستدان فرحت اللہ بابرکی ایک کتاب ’دی زرداری پریذیڈنسی، ناؤ اِٹ مسٹ بی ٹولڈ‘ شائع ہوئی، جس میں اس کی حیران کن تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ اسی بارے میں ریحان فضل کی تحریر سنیے آج
"بی بی سی ریڈز میں ، ثمرہ فاطمہ سے
اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے فوراً بعد پاکستان میں اقتدار کی راہداریوں میں کیا چل رہا تھا، اس پر بہت کم بحث ہوئی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے منجھے ہوئے سیاستدان ف...