Hafiz Owais Qadri Attari

Hafiz Owais Qadri Attari نعت خواں

04/04/2025

آج غـ۔زہ کے بچے جسم سمیت آسمان تک اڑ کر گئے ، تاکہ وہ نابینا امت کو دکھائی دے سکیں 😢

30/08/2024

وادی رضـا كـی کـوہِ ہِمـالہ رَضـا کا ہـے
جـِس سمـت دیکھئـے وہ عِـلاقـہ رَضـا کا ہـے...!!
بریلی شريف عرس شريف كے مناظر
تمام عاشِقانِ رسولﷺ کو 25 صفرالمظفر اعلٰی حضرت الشّاہ اِمام احمدرضا خاں فاضل بریلوی رحمت اللّٰہِ تعالٰی علیہ کا 106 واں عُرسِ پاک بُہت بُہت مُبارک ہو
خُوب خُوب نیاز شریف اور ایصالِ ثواب کا اہتمام کیجیے
جزاك اللّٰہُ خیرا♥️

07/07/2024

حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی شان میں کیا کہا ضرور سنیں
یہ کلپ سن کر مومن کا دل ٹھنڈا ہوگا
إن شاألله عزوجل ♥️

وَاَنَّهٝ هُوَ اَضْحَكَ وَاَبْكٰى ◎وہ ہنساتا ہے وہی رلاتا ہے ❤️(القرآن)جمعہ مبارک دعاؤں میں یاد رکھیے گا...*❤️
13/06/2024

وَاَنَّهٝ هُوَ اَضْحَكَ وَاَبْكٰى ◎
وہ ہنساتا ہے وہی رلاتا ہے ❤️
(القرآن)

جمعہ مبارک دعاؤں میں یاد رکھیے گا...*❤️

27/04/2024

میں یاسین منہاجی کی حضرتِ عثمانِ غنیؓ کی بارگاہ میں گستاخی کی شدید مذمت کرتا ہوں اللہ ایسے گستاخوں کو برباد کرے۔ آمین یارب العالمین

08/04/2024

چلیں وضاحت آگئی ہے
اب جنہے ماننا نہیں ہے وہ نہیں مانیں گے اللہ کریم میرے مُرشد اور انکی دعوتِ اسلامی کو نظر بد سے بچائے۔

08/04/2024

مفتی دعوت اسلامی مفتی محمد انس رضا عطاری صاحب سے ابھی کچھ دیر قبل میں نے سوال کیا
تو مفتی صاحب نے فرمایا کیا
آئندہ ایسا نہیں ہو گا ❣️
اور ان شاءاللہ عزوجل
امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کو آج پتہ چلا تو انہوں نے تشویش کا اظہار فرمایا تھا 😘
امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ آج وضاحت فرما دیں گیں اس حوالے سے ان شاءاللہ عزوجل🤗
ہر بات کا واویلا نہیں کیا جاتا کچھ صبر کا دامن بھی تھام لیا کریں🙏
الحمدللہ رب العالمین مجھے یقین ہے میرے پیر کبھی ہمیں گمراہی کی طرف لے کر نہیں جائیں گیں 🤲
اور الحمدللہ رب العالمین دعوت اسلامی کے پاس ایک معتبر مفتیان کرام کا پینل ہے کسی بھی حوالے سے پریشان ہونے کی بات نہیں 🤗
دعا کرتا ہوں اللہ کریم جان جاناں ﷺ کا صدقہ ہمیں مرتے دم تک
عقیدہ اہل سنت پر گامزن رکھے اور صحابہ و اہل بیت و امیر اہلسنت کا وفادار رکھے آمین 🤲
نوٹ:نعرے غیر مناسب تھے نا کہ غیر شرعی جو ایک مخصوص طبقے نے اسی بات کو ٹرینڈ بنا رکھا ہے
کچھ حیا کیا کریں بڑوں کے جواب کا انتظار کر لیا کریں خود سے مفتی نا بن جایا کریں
وسلام
ہمارے انٹرنیشنل اسلامک سکالر گروپ میں شامل ہونے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

26/03/2024

*۱۵ رمضان المبارک یومِ ولادت✨*
_*نواسۂِ رسولﷺ ، جگر گوشۂِ بتول ، امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ♥️*_

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Owais Qadri Attari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category