17/08/2026
آپ عید میلادالنبی ﷺ منائے یا نا منائے ہم تو لازمی کرے گے آقا کا میلاد جب تک ہمارے اندر جان ہے انشاءاللہ
قُلْ بِفَضْلِ اللّٰهِ وَ بِرَحْمَتِهٖ فَبِذٰلِكَ فَلْیَفْرَحُوْاؕ-هُوَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ(58)تم فرماؤ:
اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر ہی خوشی منانی چاہیے، یہ اس سے بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں۔
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ(107)
اور ہم نے تمہیں نہ بھیجا مگر رحمت سارے جہان کے لئے۔