10/03/2026
پیٹرول کی قیمتیں بڑھانا میری ذاتی پسند نہیں تھی۔
مگر ملک کی اقتصادی صورتحال اور مجبوری نے یہ قدم اٹھانا لازم کر دیا۔
میں ہمیشہ عوام کی آسانی اور فلاح چاہتی ہوں۔
امید ہے کہ آپ حالات کو سمجھیں گے اور رائے دیں گے۔