Vision Of Bacha Khan

Vision Of Bacha Khan ❤ژوند ❤مينه آمن🕊 وطن 🌴
❤Follower of Bacha khan❤
❤HuMaNiSt❤

05/06/2024

کتاب زما ژوند او جدوجهد
باب : ۲
وائس : ۱
ابتدائي تعلېم او د پېښور سکول

19/05/2024

قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عنوان: مذہب اور اصلاحِ معاشرہ
ترتیب: ابدالی ایڈمن

ملک و مذہب کی خدمت وہ آدمی کرسکتا ہے جو پہلے اپنے آپ کی اصلاح کرے، اپنے اخلاق کو درست کرے اور اپنے اصول کو پہچانیں۔ جو لوگ اپنے اصولوں سے ناواقف ہو، اس کی اخلاقی تربیت پوری نہیں ہوتی اور اس طرح وہ مخلوقِ خدا کو فائدہ بھی نہیں پہنچا سکتا۔

16/05/2024

پختون سیاست کا پانسا پلٹنے والی اصولی خاتون، بیگم نسیم ولی خان
کی تیسری برسی کے موقع پر مور بی بی کی زندگی پر مختصر نظر

ک

15/05/2024

قول: فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: مذہب اور تشدد
تحریر: اخترحسین ابدالؔی

مذہب کے نام پر آپ لوگوں کو مارتے ہیں، اُن کو لوٹتے ہیں اور اُن کے گھروں کو جلاتے ہیں۔ یہ خدا کا مذہب نہیں، خدا کا مذہب انسانیت ہے۔ کیوں کہ دنیا میں مذہب ہمیشہ انسانیت کےلیے آیا ہے۔

14/05/2024

قول: فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: مذہب اور سیاست
تحریر: اختر حسین ابدالؔی

یہ میرا یقین ہے کہ اسلام امن، مساوات اور اِنسانیت کا درس دیتا ہے۔ سیاست انسان اور انسان کے درمیان تعلق کا نام ہے، جب کہ خدا اور بندہ کے درمیان تعلق کا نام مذہب ہے۔ چند مُفاد پرست سیاست دان دین فروش مُلاؤں کے ذریعے مذہب کو اس کے آفاقی اور روحانی مقام سے گِرا کر دُنیاوی سیاست میں گھسیٹ لائے ہیں۔ میں اُن کو خبر دار کرنا چاہتا ہوں کہ ایسا نہ کریں، کیوں کہ خدا اور مذہب کے نام پر اتنا خون بہے گا کہ ہم سب اس میں ڈوب جائیں گے۔

12/05/2024

کتاب زما ژوند او جدوجهد
ړومبئ باب
آخری وائس
زما نېازبېن توب

ملګرو سره ېې شریک کښې 💗

10/05/2024

قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: مذہبی مطالعہ
ترتیب: ابدالی ایڈمن

مَیں ایک مذہبی آدمی ہوں اور جو کچھ بولتا ہوں یا کرتا ہوں، وہ مذہب کے مطابق درست ہے۔ مَیں مسلمانوں اور ہندوؤں سے کہتا ہوں کہ اپنے مذہب کا مطالعہ کریں۔ مسلمان اور ہندو دونوں اپنے اپنے مذہب کے ممنوع اعمال کرتے ہیں۔ یہ دینی کتابیں اس لیے نہیں کہ ہم انہیں الماریوں میں سجا کر رکھیں، بلکہ ہمیں ان کا مطالعہ کرکے ان کے احکامات پر عمل کرنا چاہیے۔ جتنا مَیں قرآن مجید اور گیتا کی تعلیمات سے واقف ہوں، تو ان کے مطابق غلامی ایک لعنت ہے۔

07/05/2024

قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: آسمانی مذاہب
ترتیب: اختر حسین ابدالؔی

حقیقت یہ ہے کہ تمام آسمانی مذاہب اللہ تعالا کی طرف سے ہیں اور دنیا میں اتفاق، محبت اور خدمت خلق کےلیے مبعوث ہوئے ہیں۔ ہر مذہب کے پیروکاروں کا یہ فریضہ ہے کہ اللہ تعالا کے مخلوق کے بیچ نفرتیں اور عداوتیں دور کریں، محبتیں اور پیار عام کریں اور باہمی امداد کی روش کو اپنائیں، لیکن ہمیں آج تک اس حقیقت سے کسی نے واقف نہیں کرایا۔







06/05/2024

قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: میرا مذہب
ترتیب: اختر حسین ابدالؔی

سچ، محبت اور خدمت خلق میرا مذہب ہے۔ مذہب نے ہمیشہ سے دنیا کو اخوت اور محبت کا درس دیا ہے۔ جن لوگوں کے دلوں میں بنی نوع آدم کےلیے محبت اور روا داری نہ ہو اور بغض، کینہ، نفرت اور حرص و لالچ ہوں، تو ایسے لوگ دراصل مذہبی نہیں ہوسکتے






05/05/2024

کتاب : زما ژوند او جدوجهد
باب ۱
وائس : ٥

د پېرنګې اثرات

05/05/2024

قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: خدا کا مذہب
ترتیب و تدوین: ابدالی ایڈمن

کسی بھی مذہب کی تاریخ پر نظر ڈالیں، تو پتا چلے گا کہ جب دنیا کی قومیں غیر ترقی یافتہ، خود غرض، بے ایمان اور خون خوار تھیں، تو اللہ تعالا نے اپنی طرف سے ان کی ہدایت کےلیے رسول بھیجے۔ وہ انسان کی خدمت کےلیے آئے نہ کہ مارنے کےلیے۔ کیوں کہ “خدا کا مذہب انسانوں کی خدمت ہے۔” انسان دشمنی خدا کا مذہب نہیں بلکہ سرمایہ داروں کا ہے۔

Address

Karachi

Telephone

+923462898196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vision Of Bacha Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vision Of Bacha Khan:

Share