18/04/2021
*ٹکرز برائے نشر*
مورخہ 19 اپریل 2021
جاری کردہ
*آل سٹی تاجر اتحاد رجسٹرڈ*
آل سٹی تاجر اتحاد اور اس میں شامل تمام ایسوسی ایشنز اور الائنس کل بروز پیر کو ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کی جانے والی ہڑتال کی مکمل حمایت کرتی ہیں۔
۔ *(صدر، حماد پونا والا)*
کل تمام کاروباری اور تجارتی مراکز مکمل طور پر بند رہیں گے۔
۔ *(صدر، حماد پونا والا)*
ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ معاملات کو طاقت کی بجائے افہام تفہیم سے حل کرنے پر توجہ دے۔
۔ *(صدر، حماد پونا والا)*
موجودہ کاروباری اور تجارتی صورتحال میں یہ ایک مشکل اعلان ہے لیکن ہم ناموس رسالت پر کسی چیز کو بھی ترجیح نہیں دے سکتے۔
۔ *(صدر، حماد پونا والا)*
تمام تاجر حضرات اس پرامن شٹر ڈائون ہڑتال میں اپنا کاروبار مکمل بند رکھیں۔
۔ *(صدر، حماد پونا والا)*