The Citizen Of Pakistan

The Citizen Of Pakistan "Unity, Faith, Discipline" MUHAMMAD ALI JINNAH 🇵🇰
For Promotions: +92 330 4699568 (Only WhatsApp)

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے وزیرِاعظم کے ہمراہ قومی صحت کارڈ کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ...
16/01/2026

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے وزیرِاعظم کے ہمراہ قومی صحت کارڈ کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ قدم اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے مستقل رہائشیوں کے لیے ایک بڑی سہولت ہے۔ تقریباً ایک کروڑ افراد اب علاج کی مفت اور باوقار سہولت حاصل کریں گے۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او کے مطابق ایک کروڑ تیس لاکھ پاکستانی علاج کے اخراجات کی وجہ سے خطِ غربت تک پہنچ چکے ہیں۔ صحت کارڈ اس بوجھ کو ختم کرنے کے لیے ایک مضبوط حکومتی اقدام ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب کسی غریب کو علاج کے لیے دربدر نہیں ہونا پڑے گا، نہ کوئی گھر کے برتن یا زیور بیچے گا، نہ کوئی بچہ غربت کی وجہ سے علاج سے محروم ہوگا۔ ایمرجنسی ہو یا بڑا آپریشن، مریضوں کو عزت اور سہولت کے ساتھ مفت علاج فراہم کیا جائے گا۔

وزیرِ صحت کے مطابق ایک ہزار سے زائد سرکاری و نجی ہسپتال صحت کارڈ کے پینل پر شامل ہیں۔ وزیرِاعظم کی قیادت میں اب کوئی ماں علاج کے اخراجات کے خوف میں مبتلا نہیں ہوگی۔

انہوں نے وزیرِاعظم سے درخواست کی کہ سندھ کے دس شہری و دیہی اضلاع کو بھی اگلے ہیلتھ بجٹ میں شامل کیا جائے، جس پر سالانہ تقریباً چوبیس ارب روپے لاگت آئے گی۔
مصطفیٰ کمال نے نشاندہی کی کہ کراچی کی ایک ہی گلی میں رہنے والے کچھ افراد کو مفت علاج مل جاتا ہے جبکہ کچھ محروم رہ جاتے ہیں، صرف شناختی کارڈ کے فرق کی وجہ سے۔ وزیرِاعظم نے اس معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ سے بات کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہمارا نظام اب تک صرف سِک کیئر یعنی بیماری کے بعد علاج تک محدود تھا، لیکن حقیقی ہیلتھ کیئر میں بیماری سے بچاؤ بھی شامل ہے، اور اسی سمت میں عملی اصلاحات جاری ہیں

SENTH brings you Impressions of Topnotch fragrances starting from just Rs. 1950 with the elegance, depth, and 8+ hour la...
24/05/2025

SENTH brings you Impressions of Topnotch fragrances starting from just Rs. 1950 with the elegance, depth, and 8+ hour lasting power.Go and check out now!
www.senth.store

India’s savage attack on Pakistan’s innocent civilians is a war on humanity! We’ll make them pay for every drop of blood...
06/05/2025

India’s savage attack on Pakistan’s innocent civilians is a war on humanity! We’ll make them pay for every drop of blood spilled! Pakistan’s fury will crush their cowardice. Pakistan will rise, unstoppable!

04/05/2025

A bold take on India-Pakistan tensions — Watch MPA Muhammad Daniyal’s powerful podcast now!

محمد دانیال کا ”The Citizen of Pakistan“ میںبھارت کے فاشزم اور پاکستان کے مؤقف پر دھواں دار تجزیہ!مار گئے تو شہید، بچ گئ...
03/05/2025

محمد دانیال کا ”The Citizen of Pakistan“ میں
بھارت کے فاشزم اور پاکستان کے مؤقف پر دھواں دار تجزیہ!

مار گئے تو شہید، بچ گئے تو غازی
کیا بھارت ہم سے لڑے گا؟

کل شام 7 بجے !

Under the compassionate leadership of Seerat Abbas, Cure Pakistan brought a ray of hope to orphaned children through the...
23/01/2025

Under the compassionate leadership of Seerat Abbas, Cure Pakistan brought a ray of hope to orphaned children through the Mall of Smiles. Here, children received free clothes, shoes, bicycles, toys, laptops, books, and so much more—all in exchange for nothing but a smile. This beautiful initiative went beyond material gifts, addressing their educational and medical needs while filling their hearts with joy and their lives with unforgettable memories. MashaAllah, this act of kindness reflects the true, selfless spirit of Karachi!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Citizen Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share