Explore beauty 1

Permanently closed.
31/07/2025
بٹگرام کے علاقے کوزہ بانڈہ میں فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے ایک بڑا چھاپہ مارا جہاں گدھے کو ذبح کیا جا رہا تھا۔ یہ شرمناک عمل نہ صرف...
29/07/2025

بٹگرام کے علاقے کوزہ بانڈہ میں فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے ایک بڑا چھاپہ مارا جہاں گدھے کو ذبح کیا جا رہا تھا۔ یہ شرمناک عمل نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ انسانی صحت کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ ایسے واقعات بٹگرام جیسے پرامن شہر کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔ متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی جرات نہ کرے

A  B  C   D    #
24/07/2025

A B C D



#

‏بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک سروے میں اندراج کا طریقہ کار۔
15/07/2025

‏بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک سروے میں اندراج کا طریقہ کار۔

اطلاع عام
03/07/2025

اطلاع عام

یہ پہلی تصویر اٹلی کی ہے جہاں ایک کتے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جارہا ہے۔ دوسری تصویر ہمارے منگورہ بائی پاس کی ہ...
28/06/2025

یہ پہلی تصویر اٹلی کی ہے جہاں ایک کتے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جارہا ہے۔
دوسری تصویر ہمارے منگورہ بائی پاس کی ہے جہاں انیس افراد متعلقین کی لا پرواہی کیوجہ سے دریائے سوات میں ڈوب کر شہید ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کیلئے شرم کا مقام ہے۔ یہ لوگ قوم کے وسائل کو ضائع کررہے ہیں۔ ایسے بیکار اداروں کو ختم کرکے قومی خزانے پر بوجھ کو کم کیا جائے یا انہیں فولی اکویپ کیا جائے

🫡🫵_____اسلامی اور باقی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل ضرور سبسکرائب کریں.شکریہ ___👇⬇️
🌧️🌫️

16/06/2025

#یہ برج بانڈہ شانگلہ ھے جو کہ مینگورہ سے تقریبا 93 اجمیر 5 کلومیٹر ، ہیڈکواٹر الپوری سے تقریباً 36 کلومیٹر اور بشام سے 48 کلومیٹر فاصلے پر ھے جہاں پر تمام سیاحوں کو اونچے اور سرسبز پہاڑیں ، چشموں کے ٹھنڈے ٹھنڈے پانی بہترین اب ھوا خوش امدید کہتے ہیں
یاد رہے کہ یہاں پر ٹینٹ اور کھانے پینے کا اشیاء مناسب ریٹ پر دستیاب ہے۔

انا للہ و انا الیہ راجعونآج میرا بھائی جیسے عزیز دوست حبیب اللہ ایک افسوسناک گاڑی کے حادثے میں شہید ہو گئے۔مرحوم کا تعلق...
08/06/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون
آج میرا بھائی جیسے عزیز دوست حبیب اللہ ایک افسوسناک گاڑی کے حادثے میں شہید ہو گئے۔
مرحوم کا تعلق پاگوڑی سے تھا۔
وہ نہایت عمدہ اخلاق، ملنساری، اور خلوص کا پیکر تھا۔
ایسے لوگ کم ہی اس دنیا میں آتے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین 💔
ډیــر دی خفہ کړو رورہ حبیب الله ګران 😭

شانگلہ اجمیر میں ٹریفک حادثہ:اجمیر روڈ چونڈاکئ خوڑ کے مقام پر  گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، جیپ ...
08/06/2025

شانگلہ اجمیر میں ٹریفک حادثہ:
اجمیر روڈ چونڈاکئ خوڑ کے مقام پر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، جیپ میں سوار 6 افراد زخمی 2 کی حالت تشویشِناک
زخمیوں کو پولیس اور علاقائی لوگوں نے موقع پر ہسپتال مُنتقل کر دیا۔
سیاح برج بانڈہ جا رہے تھے ۔

Address

Karachi
AJMIEER

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore beauty 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore beauty 1:

Share