24/07/2025
جامع مسجد نور الحرم کا معاملہ
چئیرمین لیاقت آباد ٹاؤن کا واضح موقف کہ پہلے کبھی مسجد انتظامیہ کو نظر انداز کیا گیا نہ آئندہ کیا جائے گا، چند شر پسند عناصر نے شرارت کی اور غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی۔
نور الحرم مسجد کمیٹی اور ٹاؤن انتظامیہ میں معاملات طے تمام غلط فہمیاں دور کردی گئیں۔