22/07/2024
*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
*خبر غم*
*نہایت شفیق انسان چوہدری حبیب احمد گجر*
*والدمخترم حافظ شہباز گجر*
*(گجر برادرز زرعی کارپوریشن اڈہ ظہیر نگر )*
*کے والد مخترم چوہدری حبیب احمد گجر دینا فانی سے رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں*
*نماز جنازہ بعد نماز عصر چک نمبر 453 لاٹ والے قبرستان میں ادا کیا جائے گا نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں*