30/08/2026
کبھی کبھی اپنا بزنس چلانا ایسا لگتا ہے جیسے ایک ہی وقت میں دس نوکریاں کر رہی ہوں۔ 😅
صبح content planning،
پھر designs،
پھر social media،
پھر ads کی strategy،
پھر customer messages…
اور آخر میں بیٹھ کر سوچتی ہوں:
"اچھا… اب اصل کام کب کروں؟" 😂
لیکن حقیقت یہ ہے کہ اپنا برانڈ بنانا صرف خوبصورت پوسٹس بنانے کا نام نہیں۔
اس کے پیچھے planning، research، marketing، audience کو سمجھنا، results دیکھنا اور مسلسل بہتر ہونا بھی شامل ہے۔
اور شاید یہی وہ حصہ ہے جو لوگوں کو نظر نہیں آتا…
وہ صرف post دیکھتے ہیں،
اس کے پیچھے کی پوری strategy | Digital marketing specialist