17/04/2026
پانی خرید کے پینا پڑتا ہے
بجلی نہیں آتی، سولر لگوانا پڑتا ہے
گیس نہیں ہوتی، سلنڈر استعمال کرنا پڑتا ہے
اچھے علاج کے لئے پرائیوٹ ہسپتال جانا پڑتا ہے
اچھی تعلیم کے لئے بچوں کو پرائیوٹ سکول میں پڑھانا پڑتا ہے
اگر بنیادی ضروریات کا انتظام بھی ہمیں خود ہی کرنا ہے تو پھر ہم گورنمنٹ کو اتنا زیادہ ٹیکس کس بات کے لئے دیتے ہیں؟
صحافی امبرین سردار کا سوال
سورس: ایکس اکاؤنٹ
https://www.threads.com//post/DXOKTiLDZMJ?xmt=AQF0NVd3bujai4WBfC95ykcjg4_Nck1tEDG9p7hWNXfA_3HwagYFCnkSeymFQ8uGAuSPAZyg&slof=1