02/08/2025
https://youtube.com/shorts/P6178BWdIcI?si=LoshiEvs4d-3BPJx
میئر حیدرآباد جناب کاشف علی شورو اور I Own Hyderabad کی جانب سے آپ کو "مارکہءِ حق" کی کامیابی اور یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر
10 تا 14 اگست 2025
ایک تاریخی جشن میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔
آئیے! اپنے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کریں اور پاکستان سے محبت کا اظہار کریں۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
Marka-e-Haq | Jashan-e-Azaadi Festival – Hyderabad In Collaboration with I Own Hyderabad A powerful tribute to the courage, resilience, and sacrifices of our...