ارسلانیت - Arsalaniyat

ارسلانیت - Arsalaniyat To bring you the best of both worlds - from informative insights to laugh-out-loud, current affairs, memes, captivating reels, and engaging videos.

Get ready to explore, laugh, and learn with us!

Batter be like: Iski guarantee main Nahi de sakta 🤧🤮
11/06/2024

Batter be like: Iski guarantee main Nahi de sakta 🤧🤮


They expect all from a 25-30 years old guy, which their father couldn't provide them till his last stage of life.       ...
05/05/2024

They expect all from a 25-30 years old guy, which their father couldn't provide them till his last stage of life.

20/04/2024

ایک کلپ پے نظر پڑی مشہور ٹک ٹاکر یوٹیوبر ڈکی بھائی اپنی بیوی کو پندرہ لاکھ کا پرس دلوا رہا تھا ۔
نیچے لڑکیوں کے کمنٹ دیکھنے والے تھے۔
کاش ہمیں ایسا خاوند مل جائے ۔
کاش ہمارا بھی ایسا خاوند ہوتا ۔ کاش کاش۔۔
انہیں یہ نظر نہیں آرہا ایک مرد اپنی بیوی دیکھا کر پیسے کما رہا ہے ایک شخص کے پاس اسکی بیوی ہی ہے جس کی کمائی ہے ۔۔انہیں حیا شرم احساس نہیں ۔۔

اس شخص کو جو اپنی بیوی کو کانٹینٹ کے طور پے پیش کرے اسے عرف عام میں مذہبی اصطلاح میں اسلامی نقطہ نظر سے دیوث کہا جاتا ہے۔۔ اور یہ سب ایک دیوث کی بیوی بننا پسند کر لیں گی ۔۔ ایک دو وقت کی اچھی روٹی والا شریف انہیں وارے میں نہیں۔۔

تحریر: سید طلحہٰ نقوی

Irani supporters be like: paizaaan ye Kia hogya he 😭😭
14/04/2024

Irani supporters be like: paizaaan ye Kia hogya he 😭😭

ایران اور اسرائیل کے درمیان ہزاروں کلو میٹر کا فاصلہ اور راستہ ہے،ایرانی ڈرونز نے عراق ،شام اور اردن کے اوپر سے چہل قدمی...
14/04/2024

ایران اور اسرائیل کے درمیان ہزاروں کلو میٹر کا فاصلہ اور راستہ ہے،ایرانی ڈرونز نے عراق ،شام اور اردن کے اوپر سے چہل قدمی کرتے ہوئے گھومتے پھرتے جانا تھا -

ایران بھی جانتا تھا کہ اس کے ڈرونز جن ممالک سے گزریں گے وہاں کا ائیر ڈیفنس سسٹم انہیں اسرائیل پہنچنے سے پہلے ناشتے پہ روک لے گا ،سو روک لیے گیے -

ڈرونز کی خیر خیریت معلوم کرنے کیلئے پیچھے سے کچھ میزائل بھی روانہ کیے جن سے مبلغ ایک عدد اسرائیلی گیارہ سالہ بچی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں -

مقصد پورا ہوا ایران کو جوابی حملہ نہ کرنے کا طعنہ نہیں ملے گا اور اسرائیل کا کوئی نقصان نہیں ہوا ،دونوں خوش -

دنیا کی ہر جنگ میں اپنی تیسری ٹانگ پھنسانے والے وائٹ ہاؤس نے بھی اعلان کیا کہ اگر اسرائیل جوابی حملہ کرتا ہے تو امریکہ اس کا حصہ نہیں بنے گا -

رہی بات باہمی رضا مندی کی اس نوک جھونک کو غــزہ سے جوڑنے کی حماقت وہی کرتے ہیں جن کو مشرق وسطی میں جاری کھیل کا علم نہیں،یہاں صلح پہلے ہوتی ہے “جنگ “ بعد میں،اس ایرانی “حملے “ کا محرک اور دعوت نامہ شام میں ایرانی سفارتخانے پہ حملے کی صورت اسرائیل نے بھیجا تھا اس کا غــزہ سے کوئی تعلق نہیں ہے -

چھ مہینے سے غــزہ میں لوگ مر رہے ہیں،ہسپتالوں اور اسکولز میں حملے ہوئے ،مریضوں پہ میزائل مارے گیے تب خاموش رہے اب یہ فیس سوینگ کا ڈرامہ ہے،یہ جنگ کی نہیں سہاگ کی رات تھی جس میں دلہا دلہن کے کمرے میں کوئی نہیں ہوتا لیکن معلوم سب کو ہوتا ہے کہ کیا ہونا تھا کیا ہوا ہوگا -

کوئی عالمی جنگ نہیں ہونے جا رہی ہے،خوامخواہ میں اپنا خون مت جلائیں،اس جذباتی پن سے باہر آئیں -

14/04/2024

ایران نے اسرائیل پر  100 کے قریب  براہ راست ڈرون داغے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کرد...
13/04/2024

ایران نے اسرائیل پر 100 کے قریب براہ راست ڈرون داغے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉 keep like and share, invite your friends ...
08/04/2024

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉 keep like and share, invite your friends to follow and like the page 🙏
Rashid Khan, Imran Khadam Husain, Nasima Barbhaiya, Yunose Esak Shaikh, Shahzad Ali, Barkaat Ahmad, Rana Fiaz, Imran Baig, Sabih Uldeen, Mushtaq Ahmed, Shoib Ali Nawab Ali, MD Ebrahim, Sara Khan, Fauzia Iftikhar, Jalil Khan Pathan, Mahar Sajid, Rahman Ullah Ktk, Md Lablu, Kami Memon Memon, মো নাছিৱ ক, Malik Malik Imran, Sufiyan Ansari, Farooq Ahmad Farooq Ahmad, Rasheed Arif, Hamza Hamza, Murtaza Kaka, Qaisar Awan, Jaeeml Ahmad

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ارسلانیت - Arsalaniyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share