Humraaz News

Humraaz News Daily Update

09/09/2026

صادق آباد
نوجوان کا دعویٰ کہ اس کے دوست اسے ہاتھ پیر باندھ کے نہر میں پھینک گئے

03/09/2026

سندھ اسمبلی میں سندھ تقسیم کے خلاف قرارداد پیش ہونے سے قبل ایم کیو ایم کا واک آوٹ۔ سندھو دیش مردہ باد کے نعرے

02/09/2026

I got over 1,500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

02/09/2026

کراچی

میرٹ کباب ریسٹورنٹ پر فائرنگ ۔

گرومندر کے قریب ملزمان کی ریسٹورینٹ پر اندھا دھند فائرنگ

:موٹر سائیکل سوار ملزمان فائرنگ سے ریسٹورینٹ کے شیشے ٹوٹ گئے

مسلحہ ملزمان کی فائرنگ کی زد میں آ کر ایک راہگیر زخمی

زخمی شخص کی شناخت 64 سالہ ریاض کے نام سے ہوئی

فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل سوار ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

پولیس اور کرائم سین یونٹ کی ٹیمیں موقع پر موجود،تحقیقات جاری

30/08/2026

ڈکیتی وارداتوں میں ملوث انتہائی مطلوب ڈکیت جمشید کوارٹرز پولیس کے ہاتھوں گرفتار۔

29/08/2026

کراچی: ڈیفنس میں خواتین کے درمیان جھگڑا، سی سی ٹی وی سامنے آگئی

28/08/2026

ماں کے حوالے کیے گئے کم سن بچے، باپ سے بچھڑتے ہی چیخ و پکار، لاہور ہائیکورٹ میں رقت آمیز مناظر

28/08/2026

*تھانہ الفلاح پولیس کی کارروائی، خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار*

28/08/2026

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923002560888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humraaz News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Humraaz News:

Shortcuts

Share