Sohail sheri786

Sohail sheri786 masooom bachaaaaaaaa

23/09/2026

پولیس مقابلہ اورنگی ٹاؤن پانچ نمبر

23/09/2026

کراچی کی بیٹی کی آئی جی سندھ سے اپیل؛
لائینز ایریا وکلاء گردی کا شکار گرفتار باپ بیٹے کے اہلخانہ کی آئی جی سندھ سے فریاد

23/09/2026

بچوں کا ماموں سے چوری کرواتا ہے کہتا ہے موبائل لے کر اؤ اور 300 روپے لو جمعہ کی نماز میں ساتھ لے کر جاتا ہے نمازیوں کی جیب سے پیسے چوری کرتے ہیں موبائل چوری کرتے ہیں اج محمد ساتھ نہیں تھا تو بچہ اکیلا چلا گیا اور پکڑا گیا اپنے بچوں کے نظر رکھیں کہ کہیں کوئی انہیں غلط راستے پہ تو نہیں لگا رہا اور اگر ان کے پاس کہیں سے پیسے آرہے ہیں تو وہ بھی ان سے پوچھیں کہ پیسے کیوں ا رہے ہیں کہاں سے آرہے ہیں ورنہ آج کے چھوٹے بچے کل بڑے چور ڈاکو بنیں گے ہمیں اپنے بچوں کو خود ہی بچانا"*

17/09/2026

Wah g wah

16/09/2026

*ٹرین میں سفر کے دوران ٹکٹ کے مسئلہ پر دو نو عمر بیٹوں کے سامنے پولیس اہلکار کا ماں پر سر عام تشدد سارے مسافر خاموشی سے اپنی ماں بہن کی باری کا انتظار کر رہے ہیں*

10/09/2026

گلبرگ ٹاؤن میں خاتون کا کاؤنٹر اٹھائے جانے کا واقعہ، محنت کش خواتین کے روزگار کے تحفظ پر سوالات

کراچی: گلبرگ ٹاؤن میں پیش آنے والے ایک واقعے نے شہر میں اپنے گھر کا چولہا جلانے کے لیے محنت کرنے والی خواتین کے مسائل اور روزگار کے تحفظ کے حوالے سے اہم سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گلبرگ ٹاؤن کی ٹیم کی جانب سے کارروائی کے دوران ایک خاتون کا کاؤنٹر اٹھا کر سائٹ پر منتقل کردیا گیا۔ خاتون اس دوران روتی ہوئی اپنا کاؤنٹر واپس کرنے کی درخواست کرتی رہی۔ واقعے کی ویڈیو اور منظر نے شہریوں کو بھی افسردہ کردیا اور یہ سوال سامنے آیا کہ کیا روزگار کے لیے محنت کرنے والے غریب اور سفید پوش افراد کے ساتھ کارروائی کرتے وقت انسانی ہمدردی اور متبادل روزگار کے پہلو کو بھی مدنظر رکھا جا رہا ہے؟

کراچی جیسے بڑے شہر میں بڑی تعداد میں خواتین ایسی ہیں جو کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کے بجائے اپنے خاندان کی کفالت کے لیے چھوٹے پیمانے پر کاروبار، اسٹالز اور مختلف اشیاء کی فروخت کے ذریعے باعزت روزی کمانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ مہنگائی اور روزمرہ اخراجات میں مسلسل اضافے کے باعث اب صرف مرد ہی نہیں بلکہ گھریلو خواتین، مائ

10/09/2026

پی پی پی ملیر کے صدر کی شکایات جیالا بینظیر بھٹو کی قبر پر لے گیا۔۔۔

بی بی کو ایم پی اے راجہ رزاق کی نااہلیوں نالائق ہوں شکایات لگائی گئیں۔۔۔

جیالوں نے ایم پی اے صاحبان کی دنیا کی عیش و عشرت دیکھ کر یہ سوچ لیا ہے لگتا کہ اب بی بی ان ایم پی ایز کو ہی آخرت میں رسوا کریں گی۔۔۔

07/09/2026

کورنگی نمبر 6، قاسم سویٹس کے قریب عادل جنرل اسٹور پر ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا، جس میں 5 لڑکے شامل تھے۔ ان میں سے 4 کے پاس اسلحہ بھی موجود تھا۔ ملزمان نے پہلے عادل جنرل اسٹور کو لوٹا اور اس کے بعد ایک کولڈ ڈرنک کی گاڑی کو بھی لوٹ لیا۔
لہٰذا سندھ پولیس سے گزارش ہے کہ ان ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے، تاکہ علاقے میں امن و امان قائم ہو اور شہری خود کو محفوظ سمجھ سکیں۔

07/08/2026

نیشنل اسٹیڈیم کی ریلی پر فائرنگ
وزیر کا پروٹوکول جارہا ہے اس سے ریلی پر فائرنگ کی گئی جماعت اسلامی

05/08/2026

کورنگی 32D 32C میں کراچی کا سب سے بڑا پانی چوری کا نیٹ ورک بے نقاب

Address

Korangi
Karachi
123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail sheri786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share