Muhammad Tauqeer

Muhammad Tauqeer Digital Marketer, AI Artistic Expert, Content Writer, Urdu Literature Student, CV/Resume & Cover Letter Making Expert

جمعہ کے دن کی سنتیں1. غسل کرنا:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جب تم میں سے کوئی جمعہ کے لیے آئے تو غسل کرے۔"(صحیح بخاری: 877، صح...
10/01/2025

جمعہ کے دن کی سنتیں

1. غسل کرنا:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب تم میں سے کوئی جمعہ کے لیے آئے تو غسل کرے۔"
(صحیح بخاری: 877، صحیح مسلم: 846)

2. مسواک کرنا:
آپ ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن غسل کرو اور مسواک کا استعمال کرو۔"
(صحیح مسلم: 846)

3. پاکیزہ لباس پہننا:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن اچھے اور صاف لباس پہنو۔"
(صحیح بخاری: 891)

4. خوشبو لگانا:
آپ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص جمعہ کے لیے غسل کرے، مسواک کرے اور خوشبو لگائے، اس کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔"
(صحیح بخاری: 883، صحیح مسلم: 847)

5. جلدی مسجد جانا:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص جمعہ کے دن جلدی مسجد جاتا ہے، وہ زیادہ اجر پاتا ہے۔"
(صحیح بخاری: 881، صحیح مسلم: 850)

6. خطبت کے وقت خاموش رہنا:
آپ ﷺ نے فرمایا:
"جب امام خطبہ دے رہا ہو تو خاموش رہو اور غور سے سنو۔"
(صحیح بخاری: 934، صحیح مسلم: 857)

7. سورہ کہف کی تلاوت:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کرو، یہ تمہارے لیے روشنی بنے گی۔"
(صحیح مسلم: 1980)

8. زیادہ سے زیادہ دعا کرنا:
آپ ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہے جس میں دعا قبول ہوتی ہے، پس اسے تلاش کرو۔"
(صحیح بخاری: 935، صحیح مسلم: 852)

9. درود شریف کی کثرت:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن مجھ پر زیادہ سے زیادہ درود بھیجو۔"
(صحیح مسلم: 849)

10. مسجد میں صفائی کا خیال رکھنا:
آپ ﷺ نے فرمایا:
"مسجد کو صاف ستھرا رکھو اور اسے خوشبو دار بناؤ۔"
(صحیح بخاری: 875)

11. جمعہ کی دو رکعت سنت نماز:
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا:
"رسول اللہ ﷺ جمعہ کے بعد دو رکعت پڑھتے تھے۔"
(صحیح بخاری: 937، صحیح مسلم: 880)

12. جمعہ کی تیاری:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص جمعہ کی تیاری کرے اور نماز کے لیے حاضر ہو، اس کے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔"
(صحیح بخاری: 882، صحیح مسلم: 844)

یقینی بنائیں کہ آپ کی سی وی بہترین ہو!کیوں کہ ایک اچھی نوکری کے لئے آپ کو ایک پروفیشنل سی وی کی ضرورت ہے جو آپ کو اتنی م...
03/01/2025

یقینی بنائیں کہ آپ کی سی وی بہترین ہو!

کیوں کہ ایک اچھی نوکری کے لئے آپ کو ایک پروفیشنل سی وی کی ضرورت ہے جو آپ کو اتنی مناسب قیمت میں اتنے پروفیشنل ڈیزائن کے ساتھ ہمارے علاوہ کوئی بنا کر دے ہی نہیں سکتا۔
ابھی رابطہ کریں اور بنوائیں Professional CV

Our CV include
- Perfect Grammer
- Keyword Optimization
- ATS Formatting
- Best Visuals
- Modern Designs

Contact Us
http://wa.me/+923312997275

کبھی نہ کبھی آپ نے نوکری کے حصول کے لئے CV تو بنائی ہوگی، تو بتائیے آپکے خیال میں ایک اچھی CV میں کون کون سی اہم چیزیں ہ...
02/01/2025

کبھی نہ کبھی آپ نے نوکری کے حصول کے لئے CV تو بنائی ہوگی، تو بتائیے آپکے خیال میں ایک اچھی CV میں کون کون سی اہم چیزیں ہونی چاہئیں؟
جنہیں دیکھ کر جاب دینے والے فوری اپکو انٹرویو کال کرینگے،

Your dream job is just a step away, but is your CV ready to get you there? 🤔Let me help you make a lasting impression wi...
01/01/2025

Your dream job is just a step away, but is your CV ready to get you there? 🤔
Let me help you make a lasting impression with a professionally crafted, ATS-friendly, and keyword-optimized CV that showcases your strengths and achievements.

👔 What You Get:
✨ Professional design and formatting
✨ ATS-friendly and keyword-optimized content
✨ Highlighted skills and experience
✨ Fast delivery and affordable pricing

Whether you're starting out or leveling up in your career, a well-crafted CV can make all the difference! 💼

💬 Message me now to get started and take advantage of our special rates!
http://wa.me/+923312997275

نیا سال، نئی امیدیںنیا سال ایک نیا آغاز ہے، ایک موقع کہ ہم اپنی زندگی کو نئے سرے سے بہتر بنائیں۔گزرے  سال کی ناکامیوں او...
31/12/2024

نیا سال، نئی امیدیں

نیا سال ایک نیا آغاز ہے، ایک موقع کہ ہم اپنی زندگی کو نئے سرے سے بہتر بنائیں۔
گزرے سال کی ناکامیوں اور تکالیف کو بھول کر آگے بڑھیں، کیونکہ زندگی کا حسن یہی ہے کہ ہر دن ہمیں نئی امیدوں اور خوابوں کے ساتھ جگاتا ہے۔

💡 جو تمہارے دل میں ہے، وہ تمہارے ہاتھوں میں ہوگا، بس محنت اور دعا کا دامن نہیں چھوڑنا۔
✨ نیا سال کامیابی، خوشیوں اور سکون کا سال بنے، آمین!

خود پر یقین رکھیں اور اپنے خوابوں کے لئے محنت کریں، کیونکہ دنیا میں کوئی بھی چیز ناممکن نہیں!
آپ سب کو نیا سال مبارک ہو۔ 🎉

اس پوسٹ کو شیئر کریں اور دوسروں کو بھی موٹیویٹ کریں

کراچی کی شادیوں کا قصہ سناؤں تو ہنسنے اور رونے کے بیچ کا فرق ختم ہوجاتا ہے! پچھلے دنوں شادی کی تین دعوتوں میں جانے کا ات...
24/12/2024

کراچی کی شادیوں کا قصہ سناؤں تو ہنسنے اور رونے کے بیچ کا فرق ختم ہوجاتا ہے! پچھلے دنوں شادی کی تین دعوتوں میں جانے کا اتفاق ہوا، ہوا کچھ یوں کہ ہر شادی کا اپنا الگ رنگ اور لیٹ ہونے کا الگ بہانہ تھا۔

پہلی شادی آفس کے دوست کی تھی۔ کارڈ پر رات 8 بجے کا وقت درج تھا، لیکن جب میں وقت پر پہنچا تو ایسا لگا جیسے ہال کے افتتاح کے لیے مجھے ہی بلایا گیا ہے۔ میزبان تو دور، روشنیوں اور اے سی تک کو ابھی پوری طرح آن نہیں کیا گیا تھا۔ دولہا صاحب تو وقت پر تشریف لے آئے مگر فوٹو سیشن میں ایسے گم ہوے کہ دیر تک نظر ہی نہیں۔ کھانے کا آغاز رات کے 12 بجے ہوا، اور میں نے سوچتا رہا، "یہ تو بھوک کا امتحان ہے!"

دوسری شادی آفس کی ایک کولیگ کی تھی، جو وقت کے حساب سے واقعی بہتر تھی۔ دعوت 9 بجے شروع ہونی تھی، اور حیرت انگیز طور پر سب کچھ 12 بجے تک مکمل ہوا۔ کھانا بھی وقت پر ملا، اور دل کو سکون ملا کہ کم از کم ایک شادی ایسی تھی جس میں مہمانوں کا اور انکے وقت کا خیال رکھا گیا۔

تیسری شادی آفس ڈیپارٹمنٹ ہیڈ کی بیٹی کی تھی، اور یہاں تو شان و شوکت کے ساتھ دیر کا بھی خوب مظاہرہ کیا گیا۔ مہمانوں کا رش تو ایسا تھا جیسے کوئی ایوارڈ شو ہو رہا ہو اور سارا شہر اسی جگہ موجود ہو، لیکن کھانا رات کے 11 بجے کے بعد لگا۔ اس وقت تک لوگ اتنے تھک چکے تھے کہ کچھ تو کھانے کے انتظار میں کرسیوں پر اونگھنے لگے۔

کراچی کا یہ دیر کا کلچر واقعی حیران کن اور مایوس کُن ہے۔ شادیوں میں خوشی بانٹنے کے بجائے، وقت برباد کرنے کا مقابلہ ہو رہا ہوتا ہے۔ کیا ہی اچھا ہو اگر لوگ وقت کی پابندی کو بھی اتنی ہی اہمیت دیں جتنی دعوت کے انتظامات کو دیتے ہیں۔ ویسے میں دل سے یہ سمجھتا ہوں کہ ہر شادی کے پیچھے میزبان کی بے پناہ محنت، محبت، اور خواہش و لگن ہوتی ہے کہ سب مہمان خوش خوش واپس جائیں۔ میری باتوں کا مقصد صرف اِس پہلو کو اجاگر کرتے ہوئے سامنے لانا تھا کہ اگر وقت کی قدر کی جائے تو خوشی کے یہ لمحات نہ صرف مہمانوں کے لیے بلکہ میزبانوں کے لیے بھی زیادہ آرام دہ اور پُرسکون بن سکتے ہیں۔

لہٰذا میری باتوں کو ہلکی پھلکی مزاحیہ گفتگو سمجھیں اور اگر کسی کو برا لگا ہو تو پیشگی معذرت۔
مقصد صرف اپنے مشاہدے کو دلچسپ انداز میں آپ کے سامنے رکھنا تھا!


"کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے موبائل کی غیر ضروری عادت چھوڑ کر کچھ فائدہ مند سیکھیں؟"پیش ہے Educational Learning Tablet...
25/11/2024

"کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے موبائل کی غیر ضروری عادت چھوڑ کر کچھ فائدہ مند سیکھیں؟"

پیش ہے Educational Learning Tablet Toy
بچوں کے لیے تفریح اور تعلیم کا بہترین امتزاج!
اب آپ کے بچے کھیل کھیل میں قرآن، دعائیں، اور اسلامی اقدار سیکھیں گے۔
آج ہی آرڈر کریں اور اپنے بچوں کے وقت کو قیمتی بنائیں!

خصوصیات:
✅ نماز سیکھنے کے لیے مکمل گائیڈنس
✅ عربی الفاظ اور انگریزی اسپیلنگ لیٹرز
✅ متعدد دعائیں
✅ عربی اور انگریزی زبان کا موڈ
✅ تجوید کے ساتھ عربی الفاظ
✅ روزمرہ کی دعائیں
✅ پہلا کلمہ، دوسرا کلمہ، دعائے قنوت، آیت الکرسی
✅ انگریزی الفاظ کے ساتھ ابتدائی تعلیم
✅ 9.5 x 7.5 انچ سائز میں دستیاب
✅ بیٹری سے چلنے والا ٹیبلٹ

آرڈر کریں اور مناسب قیمت میں گھر کی دہلیز پر حاصل کریں

http://me.wa/+923462674803

24/11/2024

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Tauqeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share