Friday Special

Friday Special FridaySpecial

ہفت روزہ فرائیڈے اسپیشل تحقیق،تجزیےاورفکری رہنمائی کامستندحوالہ ہے،سیاست،معیشت،بین الاقوامی حالات، مذہب،سماجی مسائل،تاریخ اورادب جیسےاہم موضوع پرتحقیق سے بھرپورموادآپ کوانٹرویوز،پوڈکاسٹس،ڈاکومنٹریز اورڈیجیٹل رپورٹس کی صورت میں فراہم کرتا ہے۔

تجزیہ کیا جائے تو پروفیسر شریف المجاہد نے مسلم فکر کو درپیش چیلنج کے بارے میں بہت کچھ کہنے کے باوجود کچھ بھی نہیں کہا۔ ا...
15/05/2026

تجزیہ کیا جائے تو پروفیسر شریف المجاہد نے مسلم فکر کو درپیش چیلنج کے بارے میں بہت کچھ کہنے کے باوجود کچھ بھی نہیں کہا۔ اس لیے کہ وہ گفتگو کی ابتدا میں جہاں سے چلے تھے، گفتگو کے اختتام پر پھر وہیں پہنچ گئے مزید پڑھئے https://jasarat.com/fridayspecial/2026/05/15/%d9%85%d8%b3%d9%84%d9%85-%d9%81%da%a9%d8%b1-%da%a9%d9%88-%d8%af%d8%b1-%d9%be%db%8c%d8%b4-%da%86%db%8c%d9%84%d9%86%d8%ac-2/

سفر کی مسلسل تھکان اور موسم کی تبدیلی نے بالآخر اپنا اثر دکھا ہی دیا اور ہوٹل واپسی سے قبل میری طبیعت اچانک بگڑنے لگی۔ ...
15/05/2026

سفر کی مسلسل تھکان اور موسم کی تبدیلی نے بالآخر اپنا اثر دکھا ہی دیا اور ہوٹل واپسی سے قبل میری طبیعت اچانک بگڑنے لگی۔ بڑھتے ہوئے بلڈ پریشر اور شدید خراب گلے نے بولنا محال کردیا تھا۔ مزید پڑھئے https://jasarat.com/fridayspecial/2026/05/15/%d8%a7%d9%86%d8%aa%d8%ae%d8%a7%d8%a8%db%8c-%d9%85%d8%b9%d8%b1%da%a9%db%81%d8%8c%db%81%d8%a7%d8%aa%da%be%db%8c-%d8%ac%da%be%db%8c%d9%84-%d9%be%d8%b1-%d8%b4%d8%a7%d9%85-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%ac%db%8c/

پاکستان کا موجودہ سیاسی بندوبست، جو اسٹیبلشمنٹ نے فروری 2024ء کے انتخابات کی صورت میں تشکیل دیا تھا، مکمل ناکامی سے دوچا...
15/05/2026

پاکستان کا موجودہ سیاسی بندوبست، جو اسٹیبلشمنٹ نے فروری 2024ء کے انتخابات کی صورت میں تشکیل دیا تھا، مکمل ناکامی سے دوچار ہوچکا ہے۔ اب اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ یہ نظام نہ صرف سیاسی بلکہ معاشی طور پر بھی مکمل ناکامی کا شکار ہے مزید پڑھئے https://jasarat.com/fridayspecial/2026/05/15/%d8%a8%d8%af%d8%aa%d8%b1%db%8c%d9%86-%d9%85%d8%b9%d8%a7%d8%b4%db%8c-%d8%ad%d8%a7%d9%84%d8%a7%d8%aa-%d9%86%d8%a6%db%92-%d8%b3%db%8c%d8%a7%d8%b3%db%8c-%d8%a8%d9%86%d8%af%d9%88%d8%a8%d8%b3%d8%aa-%da%a9/

ایران اور امریکہ مستقل جنگ بندی کے لیے بالواسطہ مذاکرات کے ذریعے مسلسل رابطے میں ہیں۔ بہت سی تجاویز زیرِ غور آئی ہیں، ت...
15/05/2026

ایران اور امریکہ مستقل جنگ بندی کے لیے بالواسطہ مذاکرات کے ذریعے مسلسل رابطے میں ہیں۔ بہت سی تجاویز زیرِ غور آئی ہیں، تاہم سب سے اہم معاملہ یہ ہے کہ امریکہ اپنی بغل میں خنجر چھپاکر ایران سے مطالبہ کررہا ہے کہ وہ اپنی تلوار اس کے حوالے کردے۔ مزید پڑھے https://jasarat.com/fridayspecial/2026/05/15/%d8%aa%db%81%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d9%88%d8%a7%d8%b4%d9%86%da%af%d9%b9%d9%86-%d9%85%d8%b0%d8%a7%da%a9%d8%b1%d8%a7%d8%aa-%d8%8c%d8%af%d9%86%db%8c%d8%a7-%da%a9%d8%a7-%d8%ba%db%8c%d8%b1-%db%8c%d9%82%db%8c/

پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی آبادی کا بڑا حصہ زراعت سے وابستہ ہے، اور کاشت کاری ہی ان کے روزگار کا ذریعہ ہے۔ ملک کی مع...
15/05/2026

پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی آبادی کا بڑا حصہ زراعت سے وابستہ ہے، اور کاشت کاری ہی ان کے روزگار کا ذریعہ ہے۔ ملک کی معیشت کا دارو مدار بھی بڑی حد تک زراعت پر ہے، بہت سی صنعتوں اور برآمدات کا انحصار بھی زرعی اجناس کی پیداوار پر ہے https://jasarat.com/fridayspecial/2026/05/15/%d8%b4%d8%af%db%8c%d8%af-%d8%ba%d8%b0%d8%a7%d8%a6%db%8c-%d8%a8%d8%ad%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%b3%db%92-%d8%af%d9%88%da%86%d8%a7%d8%b1-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86/

مولانا مطیع الرحمٰن نظامی اُن شخصیات میں سے تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی اسلام، نظریۂ پاکستان اور دینی جدوجہد کے لیے وق...
15/05/2026

مولانا مطیع الرحمٰن نظامی اُن شخصیات میں سے تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی اسلام، نظریۂ پاکستان اور دینی جدوجہد کے لیے وقف کیے رکھی۔ وہ صرف سیاست دان نہیں بلکہ ایک نظریاتی کارکن، باوقار قائد، شفیق ساتھی اور اپنے مقصد پر کامل یقین رکھنے والے انسان تھے۔ مزید پڑھئے https://jasarat.com/fridayspecial/2026/05/15/%d8%a8%d9%86%da%af%d9%84%db%81-%d8%af%db%8c%d8%b4-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b1%d8%a7%db%81-%d8%ad%d9%82-%da%a9%db%92-%d8%b4%db%81%db%8c%d8%af-%d9%85%d8%b7%db%8c%d8%b9-%d8%a7%d9%84%d8%b1%d8%ad%d9%85/

ان کالموں میں عموماً ’غلطی ہائے مضامین‘ ہی کی درستی کی جاتی ہے، مگر کبھی کبھی ’غلطی ہائے مفاہیم‘ کی درستی کی فرمائش بھی ...
15/05/2026

ان کالموں میں عموماً ’غلطی ہائے مضامین‘ ہی کی درستی کی جاتی ہے، مگر کبھی کبھی ’غلطی ہائے مفاہیم‘ کی درستی کی فرمائش بھی آجاتی ہے۔ کوئی مضائقہ نہیں۔ مفہوم کی غلط فہمی بھی مضمون کی نافہمی سے ہوتی ہے۔ چناں چہ لاہور سے جناب محمداعظم فرمائش کرتے ہیں: مزید پڑھئے https://jasarat.com/fridayspecial/2026/05/15/%da%a9%db%8c%d8%a7-%d8%a2%d8%aa%d8%b4%d9%90-%d9%86%d9%85%d8%b1%d9%88%d8%af-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b9%d8%b4%d9%82-%d8%ae%d9%88%d8%af-%da%a9%d9%88%d8%af%d8%a7-%d8%aa%da%be%d8%a7%d8%9f/

ایران نے 10 مئی کو امریکہ کی 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت (MOU) کا جواب پاکستان کے ذریعے واشنگٹن پہنچا دیا۔ سرکاری خبر رساں ...
15/05/2026

ایران نے 10 مئی کو امریکہ کی 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت (MOU) کا جواب پاکستان کے ذریعے واشنگٹن پہنچا دیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق تہران نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی پیش رفت کے لیے لبنان سمیت سارے مشرق وسطیٰ میں غیر مشروط جنگ بندی، مزید پڑھے https://jasarat.com/fridayspecial/2026/05/15/%d8%a7%db%8c%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%85%d8%b1%db%8c%da%a9%db%81-%d8%ac%d9%86%da%af%d8%8c%d9%85%d9%85%da%a9%d9%86%db%81-%d8%a7%d9%85%d9%86-%d9%85%d9%86%d8%b5%d9%88%d8%a8%db%81%d8%9f/

Address

Azad Trade Center Hassan Square Flyover, Block 14 Gulshan-e-Iqbal
Karachi
75300

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friday Special posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Friday Special:

Share