WB NEWS

WB NEWS 24 Hour News

19/11/2022
21/08/2022

*کراچی بجلی کے صارفین متوجہ ہوں*
#احتجاج #احتجاج #احتجاج
اہلیان کراچی اس ماہ آگست کا بجلی کا بل ادا نہ کریں۔ ظلم کی انتہا ہے۔کہ بلوں میں اسٹاف کے یونیفارم اور ایکسٹرا ٹیکس کی مد میں 3000 تا 7000 آضافی ٹیکس بھی لگائے گئے ہیں۔ غریب عوام کا خون نچوڑ رہیں ہیں۔برائے مہربانی ارباب اختیار توجہ دیں۔ اور یہ اضافی ٹیکس واپس لیا جائے۔ورنہ ہم بھی تاجر برادری کے ساتھ احتجاج پر مجبور ہوں گے اور بل ادا نہیں کریں گے۔

*منجانب:- غریب عوام*

برائے مہربانی اس میسج کو ہر فرد زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

16/05/2022

کراچی میمن مسجد کے قریب دھماکہ :
اللہ رحم فرمائے ایک بار پھر کراچی کے حالات خراب کئے جارہے ہیں۔
15 دنوں میں تیسرا دھماکہ ہے

16/05/2022

Address

Karachi
75900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WB NEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share