Feroozi Grafix

Feroozi Grafix Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Feroozi Grafix, Publisher, First Floor, Book Mall, Shop # 118, New Urdu Bazar, Karachi City, Karachi.

28/07/2023

گھر بیٹھے بچوں کو کلاس ون کے لیے تیار کریں!
تعلیمی ادارے اپنے نام اور لوگو کے ساتھ یہ اپنی مطلوبہ تعداد کے مطابق
نرسری، کے جی، کے جی ون اور کے جی ٹو کی کاپیز بنوائیں
انتہائی مناسب قیمت پر۔۔۔۔
اس کے علاوہ اپنے اسکول کے نصاب کے مطابق رائٹنگ کاپیزڈیزائن کروائیں!!
مزید معلومات کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمنٹ باکس، انباکس یا واٹس اپ
رابطہ:03002473144
اس کے علاوہ ہرقسم کی
#آن لائن #آف لائن پوسٹ،اسٹیکر، ہینڈ بل، پینافلیکس، کتابیں، اسکول رائٹنگ بکس ۔۔۔۔وغیرہ کی #کمپوزنگ، #ڈیزائننگ اور #پرنٹنگ کا بااعتماد نام

31/05/2023
ماہراساتذہ کی زیرنگرانی تیار کردہ پریپ، نرسری، کے جی ون اور کے جی ٹو کی رائٹنگ کاپیز اپنے ادارے کے نام اور لوگو کے ساتھ ...
19/12/2022

ماہراساتذہ کی زیرنگرانی تیار کردہ
پریپ، نرسری، کے جی ون اور کے جی ٹو
کی رائٹنگ کاپیز اپنے ادارے کے نام اور لوگو کے ساتھ انتہائی مناسب قیمت میں بنوائیں
(کم ازکم تعداد سو سیٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔)
مزید معلومات کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمنٹ باکس، انباکس یا واٹس اپ
رابطہ:03002473144
اس کے علاوہ ہرقسم کی
#آن لائن #آف لائن پوسٹ،اسٹیکر، ہینڈ بل، پینافلیکس، کتابیں، اسکول رائٹنگ بکس ۔۔۔۔وغیرہ کی #کمپوزنگ، #ڈیزائننگ اور #پرنٹنگ کا بااعتماد نام

30/08/2022

غزواتِ رسول ﷺ
تصنیف؛ لیفٹینٹ کرنل (ریٹائرڈ) محمد ایوب

جناب پروفیسر احمد حماد کا کتاب پر تبصرہ - شکریہ احمد حماد صاحب
original ownership of this video belongs to https://www.facebook.com/JaagoLahore

Paper: 70 gm Imported
Rs. 500
Get Rs. 375

ان کہانیوں میں قاری کو اپنے معاشرے کے گھناؤنے چہرے نظر آتے ہیں۔ ان چہروں میں مذہبی، سماجی اور سیاسی رہنماؤں کے علاوہ ...
07/06/2022

ان کہانیوں میں قاری کو اپنے معاشرے کے گھناؤنے چہرے نظر آتے ہیں۔ ان چہروں میں مذہبی، سماجی اور سیاسی رہنماؤں کے علاوہ ہمارے اردگرد چلتے پھرتے کئی کردار یوں نظر آتے ہیں جیسے ہم کوئی فلم دیکھ رہے ہوں ……ایک ایسی فلم جومیاں محمد بخش کے اس شعر کی عکاس ہے:
شیش محل وچ کتا وڑیا، تے اُس نوں سمجھ نا آوے
جدھر ویکھے اُدھر اس نوں، کتا ہی نظریں آوے
#یعقوب نظامی(بریڈفورڈ )....
’’کہانی کی پہلی کتاب‘‘ہر شخص کے ماحول اور گردونواع کی کہانیوں پر مشتمل ہے۔ انوار ایوب راجہ کہانی کا موضوع اور کردار آپ کے اتنے قریب سے منتخب کرتے ہیں کہ آپ کےلئے خود کو کہانی سے علیحدہ رکھ کر پڑھنا ممکن ہی نہیں رہتا۔
#ساجد یوسف – ایڈیٹر ’’کشمیر پوسٹ ‘‘ برمنگھم...
متعد د لوگ اپنی کہانی بھی نہیں لکھ پاتے جبکہ کچھ ایسے بھی دیوانے ہوتے ہیں جو دوسروں کی کہانیوں کو اپنے قلم کے ذریعے کتاب کے صفحات پر منتقل کرنے کا فن جانتے ہیں،برادرم انوار ایوب راجہ دیوانوں کے اسی قبیل سے تعلق رکھتے ہیں۔انہوں نے نہایت عرق ریزی اور ذہنی مشقت سے اپنے اِرد گرد کی کہانیوں کو اپنے قلم کی زبانی بیان کردیا ہے
#عامر شاہدکیانی ایڈیٹر ”تہذیب“ برمنگھم

آرٹس کونسل کراچی میں شاندار کامیابی کے بعد ۔۔۔۔۔۔اب مظفرآباد میں !!!
30/05/2022

آرٹس کونسل کراچی میں شاندار کامیابی کے بعد ۔۔۔۔۔۔اب مظفرآباد میں !!!

Address

First Floor, Book Mall, Shop# 118, New Urdu Bazar, Karachi City
Karachi

Opening Hours

Monday 12:00 - 08:00
Tuesday 00:00 - 20:00
Wednesday 00:00 - 20:00
Thursday 00:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Feroozi Grafix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category