Pakistan Tube

Pakistan Tube Pakistan Tube is basically digital channel which provides entertainment and current affairs related news

04/03/2026

Spreading Ramadan Joy 🍕 | The Big Pizza Delivers Pakistan’s Biggest 30-Inch Pizza to Darul Sukoon

This Ramadan, happiness was served in the biggest way possible! ❤️🍕

The Big Pizza proudly delivered Pakistan’s Biggest 30-Inch Pizza to the beautiful residents of Darul Sukoon Old Age House, sharing love, smiles, and togetherness in this blessed month of Ramadan.

It wasn’t just about pizza — it was about spreading joy, celebrating humanity, and making our elders feel special and remembered. 🌙✨

Moments like these remind us that Ramadan is about compassion, sharing, and creating memories that warm the heart.

May Allah accept this small effort and fill every home with happiness. 🤲

🍕

04/03/2026

26/01/2026

Humanity at Gul Plaza | The Big Pizza Thanks Rescue Heroes with Pakistan’s Biggest Pizza















23/01/2026

Money recover from ashes at GulPlaza fire incident

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کے عینی شاہد نوجوان عبدالصمد سے ملاقات کی، جنہوں نے رات 10:25 بج...
22/01/2026

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کے عینی شاہد نوجوان عبدالصمد سے ملاقات کی، جنہوں نے رات 10:25 بجے 16 پر کال کر کے فائر بریگیڈ کو آگ لگنے کی اطلاع دی تھی۔ عبدالصمد کے والد گل پلازہ کے گراؤنڈ فلور پر دکان کے مالک ہیں اور دونوں باپ بیٹا واقعے کے وقت موقع پر موجود تھے۔

طنز کے جواب میں مِفتاح اسماعیل کا ردِعمل: اپوزیشن میں رہ کر غور و فکر کا موقع ملا، حکومتی اخراجات میں کمی اور ٹیکس اصلاح...
22/01/2026

طنز کے جواب میں مِفتاح اسماعیل کا ردِعمل: اپوزیشن میں رہ کر غور و فکر کا موقع ملا، حکومتی اخراجات میں کمی اور ٹیکس اصلاحات پر مؤقف برقرار


ماما پارسی گرلز سیکنڈری اسکول اور بی وی ایس پارسی ہائی اسکول نے موجودہ مشکل حالات میں متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے ایک ...
21/01/2026

ماما پارسی گرلز سیکنڈری اسکول اور بی وی ایس پارسی ہائی اسکول نے موجودہ مشکل حالات میں متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے ایک قابلِ تحسین اور انسان دوست اقدام کیا ہے۔ یہ قدم نہ صرف مالی معاونت فراہم کرتا ہے بلکہ ہمدردی، سماجی ذمے داری اور باہمی تعاون کا واضح پیغام بھی دیتا ہے۔ اس نیک اقدام سے متاثر ہو کر مشن ایڈمیشن پریپریشن سینٹر نے بھی اپنی کمیونٹی کے متاثرہ خاندانوں کی معاونت کے لیے اسی نوعیت کا پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، تاکہ مشترکہ کوششوں سے امید اور سہارا فراہم کیا جا سکے۔

21/01/2026

سانحہ گل پلازہ
بائیک لینے آ جاؤ، جن جن کی ہے
کراچی گل پلازہ کی تازہ اپڈیٹ، صبح 7 بجے۔

20/01/2026

سانحہ گل پلازہ ۔۔ مرد و خواتین کی آہ و بکا ۔۔ کہاں ہیں میئر مرتضی وہاب ۔۔ کہاں ہیں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ ۔۔













Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tube posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share